مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

فاتح

لائبریرین
:flower::redheart::flower::redheart::flower::redheart:تمام اہلِ محفل کو دل کی گہرائیوں سے یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کے خوبصورت اور بابرکت موقع پر بے انتہا مبارک باد۔۔۔ :redheart::flower::redheart::flower::redheart::flower:
محبت کرنے والے ہمیشہ مسکرتے رہیں اور جلنے والوں کا منہ کالا
:chill: :chill: :chill: :chill:
 

فاتح

لائبریرین
تمام محفلین کو بہت مبارک

آپ لوگ یہ دن کیسے منا رہے ہیں؟
خیر مبارک
باقیوں کا تو معلوم نہیں لیکن ہم تو اپنی تمام معشوقاؤں کو فرداً فرداً فون کال کر کے اس مبارک دن کی مبارک باد دے رہے ہیں اور ان میں سے جس جس نے دعوت قبول کر لی کل اس کے ساتھ بریک فاسٹ، برنچ، لنچ، ہائی ٹی اور ڈنرپہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیادوں پر
 

کاشفی

محفلین
جشنِ عید ِ محبتّی ڈے کے موقع پر موم بتّی جلا کر سینٹس ویلنٹینس کی طرح محبت کرنے والوں کو ویلینٹائنی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔۔
 

سلمان حمید

محفلین
میں تو نہایت خوش ہوں کہ میری بیگم پاکستان تشریف لے جا چکی ہیں اور مجھے اس بار بے دلی سے بھی تحفہ نہیں دینا پڑے گا :biggrin:
 

صائمہ شاہ

محفلین
میں تو نہایت خوش ہوں کہ میری بیگم پاکستان تشریف لے جا چکی ہیں اور مجھے اس بار بے دلی سے بھی تحفہ نہیں دینا پڑے گا :biggrin:
آپ نے تو مجھے شک میں ڈال دیا اگر تمام شوہر ایسے ہی نیک خیالات رکھتے ہیں تو مجھے بھی اپنے تحفے کو سکین کرنا پڑے گا بےدلی چیک کرنے کے لیے
 

سلمان حمید

محفلین
آپ نے تو مجھے شک میں ڈال دیا اگر تمام شوہر ایسے ہی نیک خیالات رکھتے ہیں تو مجھے بھی اپنے تحفے کو سکین کرنا پڑے گا بےدلی چیک کرنے کے لیے
ہاہاہا نہیں ایسی بات نہیں - بے دلی سے میری مراد صرف ویلینٹائن ڈے پر تحفہ دینے سے تھی کیونکہ میں ان خرافات سے بھاگتا ہی ہوں :(
 

نایاب

لائبریرین
میرے معشوق میرے عاشق سمیت ان تما م کو یوم تجدید محبت کی دلی مبارک باد
جو ہر لمحہ " انس و محبت " کی مستی میں مست رہتے " امر عشق " کی تابعداری کرتے ہیں ۔۔۔۔۔
 

فرخ

محفلین
یہ سوال غلط ہے۔۔۔ ایسے سوالات بھی کوئی پوچھتا ہے بھلا۔۔۔ ۔ :cautious::laugh:
ایسے سوالات وہی پوچھتا ہے جس کی نہ تو شادی ہوئی ہو، نہ اسکی کوئی معشوق وغیرہ جیسی کوئی چیز ہو۔۔۔۔ :sneaky:۔۔
آپ چاہیں تو انہیں تفصیلات سے آگاہ کر سکتے ہیں۔۔۔:angel:
 
Top