فاتح
لائبریرین
شکریہ اور آپ کو بھیہیپی ویلنٹائن ڈے ۔
شکریہ اور آپ کو بھیہیپی ویلنٹائن ڈے ۔
جی بھیاواقعی بیٹا مقدس کو تو میں بھی مس کر رہا ہوں خاص طور پر اس دھاگے میں
ایک تو اس سست الوجود لڑکی نے اپنے کمپیوٹر پر ونڈوز تک انسٹال نہیں کی اب تک اور نہ ہی فون کا کانٹریکٹ تبدیل کیا کہ انٹرنیٹ تک رسائی ہو جائےجی بھیا
ہاں لیکن دل کمبخت پر ایمانداری کا بھوت سوار رہتا ہے اور رشتوں کی نازکی اور خوشگوار زندگی کے لیے بعض اوقات لیے جانے والے سیاسی یو ٹرن سمجھتا ہی نہیں ہے۔ سمجھا لوں گا میں، تھوڑا وقت درکار ہےبہت شکریہ! دھیان رکھا کریں۔۔ اس طرح کی بیان بازی سے بیچارے شوہروں کی شرافت اور خلوص پر شک پیدا ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔۔
اس طرح کی باتیں دل ہی دل میں کرتے ہیں۔
ایسے مت کہیں بھیاایک تو اس سست الوجود لڑکی نے اپنے کمپیوٹر پر ونڈوز تک انسٹال نہیں کی اب تک اور نہ ہی فون کا کانٹریکٹ تبدیل کیا کہ انٹرنیٹ تک رسائی ہو جائے
عمر بھائی کمال کر دیں گے آپ یہ تحفہ دے کر، آپ کی جیب پر برا، آپ کے رشتے پر اچھا اور بھابھی پر کم از کم کچھ دنوں کے لیے (بیگمات کی مختلف اقسام کے لیے مختلف دورانیہ ہے) تو بہت ہی اچھا اثر پڑے گا۔ اللہ جوڑی سلامت رکھےمیری طرف سے میری بیگم کے لیے ۔۔ کیسا ہے ؟؟
بھئی وہ آن لائن ہو گی تو میسج ہو گا نا۔۔۔ یہی تو کہہ رہا ہوں کہ آن لائن ہی نہیں ہو سکتی وہایسے مت کہیں بھیا
بتاؤں اسکائپ پر میسج بھی نہیں ہوتا مقدس آپی کو
پتا نہیں کیا مسئلہ ہے دوسروں کو تو ہو جاتا ہے
اچھابھئی وہ آن لائن ہو گی تو میسج ہو گا نا۔۔۔ یہی تو کہہ رہا ہوں کہ آن لائن ہی نہیں ہو سکتی وہ
ونگ کمانڈر رشید قیصرانی ؛)ہمارامسلک سبھی سے الفت، تمہاراشیوہ سبھی سےنفرت
معاملاتِ دل و نظر میں عجیب تم ہو عجیب ہم ہیں
( رشید قیصرانی )
ابھی کہاں مس کیں۔۔۔ ابھی تو شبھ مہورت رات 12 بجے تک باقی ہےاوہو، میں ان مبارک اور سعد گھڑیوں کو مس کر چکا
آپ تمام احباب کو یہ مبارک دن اور اس کی مبارکبادیاں وغیرہ قبول ہوں
میں تو شریف بچوں کی طرح کالج گئی تھی لالہ ، مگر جاتے ہی جو پھول ملے، اور تحائف ملے تو میں نے مال غنیمت سمجھ کر قبول کر لئے اور اپنی شرافت کو قائم رکھتے ہوئے جواب دیا کہ مجھے سے کسی تحفے کی امید نا رکھی جائے ہاں البتہ آپ سب کا دل نا ٹوٹے اس لئے آپ کے تحفوں پر تہہ دل سے ممنون و مشکور ہوں ۔بچو! تم دونوں نے کھلکھلانے پر ہی اکتفا کیا ہے۔۔۔
زبردست۔۔۔۔ تحفوں کو ٹھکرانا کفران نعمت ہے۔۔۔میں تو شریف بچوں کی طرح کالج گئی تھی لالہ ، مگر جاتے ہی جو پھول ملے، اور تحائف ملے تو میں نے مال غنیمت سمجھ کر قبول کر لئے اور اپنی شرافت کو قائم رکھتے ہوئے جواب دیا کہ مجھے سے کسی تحفے کی امید نا رکھی جائے ہاں البتہ آپ سب کا دل نا ٹوٹے اس لئے آپ کے تحفوں پر تہہ دل سے ممنون و مشکور ہوں ۔
ہی ہی ہی
اچھا کیا نا ؟؟؟
وہی تو میں نے بھی یہی سوچا کہ کہیں کفران نعمت نا ہو ئے ، لیکن سب کو مبارکباد آپ کے لفظوں میں دی تھی ، اور یہ بھی کہا تھا اگر کسی نے مجھے کچھ کھلانا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں میں شام تک کچھ بھی کھانے کو تیار ہوںزبردست۔۔۔ ۔ تحفوں کو ٹھکرانا کفران نعمت ہے۔۔۔
دوسرا مصرعہ بھی لکھیں نابقول آپ کے میرا پیغام محبت ہے۔۔۔
شکریہ سلمان ۔۔ جی 1 ماہ کی چھٹی آرام سے گزر جائے گی ۔۔عمر بھائی کمال کر دیں گے آپ یہ تحفہ دے کر، آپ کی جیب پر برا، آپ کے رشتے پر اچھا اور بھابھی پر کم از کم کچھ دنوں کے لیے (بیگمات کی مختلف اقسام کے لیے مختلف دورانیہ ہے) تو بہت ہی اچھا اثر پڑے گا۔ اللہ جوڑی سلامت رکھے
شکریہ ۔۔زبردست بھائی۔۔۔ بے حد خوبصورت ہے
شکریہاللہ قبول و منظور فرمائے۔۔۔ ۔اور بھابی بھی۔۔ آمین۔