یوم تشکر

جاسم محمد

محفلین
پائین۔۔۔ جنرل فیض اس وقت بھی ایجنسی میں ہی تھا، بس چیف نہیں تھا۔ اور باجوہ اس وقت بھی پراجیکٹ نیازی کے سارے کام انھی سے کروا رہا تھا۔
اچھا اس وقت جنرل فیض آئی ایس آئی میں اسی عہدہ پر براجمان تھا جہاں آج جنرل فیصل نصیر براجمان ہے۔ اور جیسے اس وقت جنرل فیض پر سیاسی انجینئرنگ کے الزامات لگے۔ ویسے ہی آجکل جنرل فیصل نصیر پر لگ رہے ہیں۔ تو پھر بتائیں وہ نیوٹرل نیوٹرل والے دعووں کا کیا بنا جب عملی طور پر کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا؟

جنرل فیصل پر سیاسی انجینئرنگ کا کوئی الزام نہیں ہے ۔البتہ بکواس بازوں اور زبان درازوں کو جو مبینہ کُٹ پڑ رہی ہے اس کا الزام خان صاحب اور دو تین متاثرین نے جنرل فیصل پر دھرا ہے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
نہ جانے وہ لوگ کونسی "جنت " میں رہتے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ ایک الوداعی تقریر سے "اعترافِ گناہ" کر کے اپنا کھتارسس کر لیا گیا ہے اور ستر پچھتر برسوں سے فوج کی سیاست میں "گوڈے گوڈے ڈوبی" اور لتھڑی قیادت آنِ واحد میں غیر سیاسی ہو گئی ہے۔ بھول پنا یا سادگی ہی کہا جا سکتا ہے"سخت سے سخت" الفاظ میں!
 
وہی میں حیران ہوں کہ ایک طرف پی ٹی آئی اور صحافیوں کو پڑنے والی کٹ کا دفاع کیا جا رہا ہے اور دوسری طرف ہمیں بتایا جا رہا ہے کہ فوج اب نیوٹرل ہو گئی ہے۔ دنیا میں جہاں جہاں بھی فوج واقعی میں نیوٹرل ہوتی ہے وہ اپنے ہی لوگوں کو اٹھا اٹھا کر تشدد کا نشانہ نہیں بناتی۔
جنرل باجوہ کے حالیہ امریکہ دورہ پر کسی نے ان سے پوچھا کہ آپ پاکستان میں لوگوں کو اٹھا اٹھا کر ان پر تشدد کیوں کرتے ہیں تو پہلے تو انہوں نے اسکا صاف انکار کر دیا۔ مگر جب ان کو مثالیں دی گئی تو وہ بولے کہ آپ کے پاس امریکہ میں مختلف قوانین ہیں جیسے Whistle blower law اور Gag order جن کی وجہ سے صحافی چپ کر جاتے ہیں۔ اب پاکستان میں یہ سب نہیں ہے تو ہم لوگوں کو چپ کروانے کیلئے اور کیا کریں؟ 😂
جس ملک کا آرمی چیف اپنے ہی لوگوں سے متعلق ایسی گھٹیا سوچ رکھتا ہو کہ ان کو چپ کروانے کیلئے اغوا کر کے ان کی کٹ لگوانے کا بھی دفاع کر لے۔ اس ملک میں بھلا آرمی چیف کی تبدیلی سے کیا بہتری آ سکتی ہے؟ کیا دیگر جرنیلوں کا مائینڈ سیٹ بھی ایسا ہی آمرانہ نہیں ہوگا؟
محمد عبدالرؤوف زیک علی وقار سید ذیشان سیما علی سید عمران سید عاطف علی الف نظامی
 
محمد عبدالرؤوف

یہ بھی سچ ہے کہ فوج کا ایک اپنا طریقہ کار ہے کوئی بھی رائے عامہ بنوانے کا یا دوسروں کی رائے دبانے کا۔
لیکن یہ بھی ماننا پڑے گا کہ ہمارے صحافی بھی بے حد بے لگام ہیں۔ جس کی چاہیں (بے سروپا کہانیوں سے) پگڑی اچھالیں اور ان کی بازپرس کرنے کے لیے کوئی قانون ہی نہیں ہے۔ اور بہت سے موضوعات ہیں جن پر صحافیوں کے قلم کی روشنائی ہی ختم ہو جاتی ہے۔
سب سے ہاٹ ٹاپک ہمارے ہاں سیاست یا فوج ہی ہے۔ کسی ایک دھڑے سے مل جاؤ اور دوسروں پر کیچڑ اچھالو، یہ ہے ہماری کل صحافت۔۔۔۔۔
 
جاسم محمد

محفلین
یہ بھی سچ ہے کہ فوج کا ایک اپنا طریقہ کار ہے کوئی بھی رائے عامہ بنوانے کا یا دوسروں کی رائے دبانے کا۔
پاک فوج کے جرنیلوں کو اب سمجھ جانا ہوگا کہ سوشل میڈیا کے دور میں کسی کی مقبولیت بڑھانا یا گرانا آن آف سوئچ نہیں رہا۔ جنرل باجوہ کا خیال تھا اگر وہ نواز شریف کو گرا کر عمران خان کو اقتدار میں لا سکتے ہیں تو عمران خان کو گرا کر نواز شریف کو دوبارہ اقتدار میں کیوں نہیں لا سکتے؟ اسی چکر میں اسٹیبلشمنٹ نے حالیہ رجیم چینج آپریشن کیا۔ یعنی جن سیاسی جماعتوں کو عوام کی اکثریت ۲۰۱۸ الیکشن میں مسترد کر چکی تھی انہی کا غیر فطری اتحاد بنوا کر ملک و قوم پر دوبارہ مسلط کر دیا۔ اس آپریشن کی ناکامی اور عوام میں شدید غیر مقبولیت ریٹائرمنٹ سے ایک دن قبل جنرل باجوہ کے افسردہ چہرے سے عیاں ہے
 
جاسم محمد

محفلین
ایک اور سوال یہ ہے کہ کیا ایسا قانون ہے ہی نہیں یا (دیگر قوانین کی طرح) بیکار ہے ۔
یعنی اصل مسئلہ قانون کا ہونا ہے یا عمل درامد نہ ہونا ؟
پاکستان میں جھوٹی خبریں دینے، میڈیا پر بیٹھ کر جھوٹے الزامات لگانے پر ہتک عزت کا قانون موجود تو ہے پر عملی طور پر اس میں سے آج کچھ نکلتے دیکھا نہیں
 
علی وقار

محفلین
کیا آپ یہ کہنا تو نہیں چاہ رہے کہ جنرل باجوہ کو ابھی ایک اور ایکسٹینشن کی تمنا تھی جو بوجوہ پوری نہ ہو سکی؟ 😉
بقول میر
اب نہ وہ جوش تمنا باقی
اب نہ وہ عشق کی وحشت ہے مجھے

مجھے لگتا ہے کہ وہ اس کھیل سے بے زار ہو چکے تھے۔ یعنی کہ بارہ ارب (جیسا کہ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے)اپنے حصے کے سمیٹے اور پتلی گلی سے نکل لیے۔
 
کچھ صحافی کہہ رہے ہیں کہ حالیہ رجیم چینج آپریشن کرنے کیلیے بھی جنرل باجوہ اینڈ فیملی نے جگہ جگہ سے پیسے پکڑے ہیں۔ خیر وہ وقت آنے پر ثبوتوں کے ساتھ سامنے آجائے گا۔ عین ممکن ہے باجوہ صاحب اپنی کتاب میں خود بتا دیں کہ انہوں نے ایسا کیوں کیا؟ 😉
 
جب تو عمران پراجیکٹ کے لیے بھی پیسے پکڑے ہوں گے۔ :)
 
Top