وہی میں حیران ہوں کہ ایک طرف پی ٹی آئی اور صحافیوں کو پڑنے والی کٹ کا دفاع کیا جا رہا ہے اور دوسری طرف ہمیں بتایا جا رہا ہے کہ فوج اب نیوٹرل ہو گئی ہے۔ دنیا میں جہاں جہاں بھی فوج واقعی میں نیوٹرل ہوتی ہے وہ اپنے ہی لوگوں کو اٹھا اٹھا کر تشدد کا نشانہ نہیں بناتی۔
جنرل باجوہ کے حالیہ امریکہ دورہ پر کسی نے ان سے پوچھا کہ آپ پاکستان میں لوگوں کو اٹھا اٹھا کر ان پر تشدد کیوں کرتے ہیں تو پہلے تو انہوں نے اسکا صاف انکار کر دیا۔ مگر جب ان کو مثالیں دی گئی تو وہ بولے کہ آپ کے پاس امریکہ میں مختلف قوانین ہیں جیسے Whistle blower law اور Gag order جن کی وجہ سے صحافی چپ کر جاتے ہیں۔ اب پاکستان میں یہ سب نہیں ہے تو ہم لوگوں کو چپ کروانے کیلئے اور کیا کریں؟ 😂
جس ملک کا آرمی چیف اپنے ہی لوگوں سے متعلق ایسی گھٹیا سوچ رکھتا ہو کہ ان کو چپ کروانے کیلئے اغوا کر کے ان کی کٹ لگوانے کا بھی دفاع کر لے۔ اس ملک میں بھلا آرمی چیف کی تبدیلی سے کیا بہتری آ سکتی ہے؟ کیا دیگر جرنیلوں کا مائینڈ سیٹ بھی ایسا ہی آمرانہ نہیں ہوگا؟
محمد عبدالرؤوف زیک علی وقار سید ذیشان سیما علی سید عمران سید عاطف علی الف نظامی