جاسم محمد
محفلین
میں صرف کسی جرنیل کے اپنے الفاظ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آخر وہ پاکستان کو مسلسل اپنی سیاسی تجربہ گاہ بنا کر کیوں رکھتے ہیں؟ جیسے جنرل باجوہ نے امریکہ کے حالیہ دورہ پر پاکستان میں لوگوں کو اٹھوا کر ان پر تشدد کرنے کی اپنی طرف سے ایک معقول وجہ بتائی تھی۔ اب اگر وہ اسی طرح پاکستان میں مسلسل جاری عسکری سیاسی انجینرئنگ کی کوئی معقول وجہ بتا دیں تو قوم پر بڑا احسان کریں گے۔ 😉یہ انتہائی غیر معقول بات ہے کہ آپ کو اپنی ذہانت پر اس قدر ناز ہے۔