مبارکباد یوم محبت مبارک!

شاہد شاہ

محفلین
تمام کامیاب و ناکام عاشقوں کو سال ۲۰۱۸ کا یوم محبت بہت بہت مبارک ہو!
happy-valentines-day-2018.jpg
 

فاتح

لائبریرین
سب کو ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) مبارک ہو۔
valentines_day_PNG10783.png

ہمیشہ سے ویلنٹائنز ڈے پر مبارکباد کی لڑی کھولنے کا کارِ ثواب میں کرتا آیا ہوں لیکن اس مرتبہ یہ اعزاز شاہد شاہ صاحب کے حصے میں آ گیا، اس کی بھی مبارکباد۔ :)
 
"(اے نبی)! مومن مردوں سے کہئے کہ وہ اپنی نگاہیں پست رکھا کریں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کیا کریں۔ یہ ان کے لئے زیادہ پاکیزہ طریقہ ہے۔ اور جو کچھ وہ کرتے ہیں اللہ اس سے باخبر ہے۔اور مومن عورتوں سے بھی کہئے کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کیا کریں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں مگر جو از خود ظاہر ہو جائے۔ اور اپنی اوڑھنیاں اپنے سینوں پر ڈال لیا کریں اور اپنے بناؤ سنگھار کو ظاہر نہ کریں مگر ان لوگوں کے سامنے جو ان کے خاوند، باپ، خاوند کے باپ (سسر) بیٹے، اپنے شوہروں کے بیٹے (سوتیلے بیٹے) بھائی، بھتیجے، بھانجے، میل جول والی عورتیں، کنیزیں یا جن کی وہ مالک ہوں، اور اپنے خادم مرد جو عورتوں کی حاجت نہ رکھتے ہوں اور ایسے لڑکے جو عورتوں کی پوشیدہ باتوں سے ابھی واقف نہ ہوئے ہوں ۔ اور اپنے پاؤں زمین پر مارتے ہوئے نہ چلیں کہ جو زینت انہوں نے چھپا رکھی ہے اس کا لوگوں کو علم ہوجائے اور اے ایمان والو! تم سب مل کر اللہ کے حضور توبہ کرو توقع ہے کہ تم کامیاب ہوجاؤ گے۔”(النور ۲۴: آیات ۳۰-۳۱)
 

زیک

مسافر
سب کو ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) مبارک ہو۔
valentines_day_PNG10783.png

ہمیشہ سے ویلنٹائنز ڈے پر مبارکباد کی لڑی کھولنے کا کارِ ثواب میں کرتا آیا ہوں لیکن اس مرتبہ یہ اعزاز شاہد شاہ صاحب کے حصے میں آ گیا، اس کی بھی مبارکباد۔ :)
اسلام آباد ہائی کورٹ اور پیمرا آپ پر بھی اثرانداز ہو گئے؟
 
میری طرف سے بھی سب کو مبارکباد ویسے یہ ویلیںٹائنز ڈے یومِ محبت ہوتا ہے یا یومِ عشاق

پہلا دوست: 14 فروری کو کونسا دن ہے؟
دوسرا دوست: تمہارے پاس بیوی ہے یا محبوبہ؟
پہلا دوست: بیوی ہے۔
دوسرا دوست: تب پھر بدھ کا دن ہے۔
 
Top