مدیحہ گیلانی
محفلین
اچھاا ٹھیک ہے سمجھ آ ئی ہے تو ذرا پہلے شعر کی تشریح تو کیجئےنو نو مجھے اسکی ساری سمجھ ائی تھی اس لیے واہ واہ کیا نا
اچھاا ٹھیک ہے سمجھ آ ئی ہے تو ذرا پہلے شعر کی تشریح تو کیجئےنو نو مجھے اسکی ساری سمجھ ائی تھی اس لیے واہ واہ کیا نا
جب کسی کام کے ٹھیک ہونے پر ضرورت سے زیادہ ٹھیک ہونے کا گمان ہونے لگے تو کام وہیں سے خراب ہونے لگتا ہےشروع میں واہ واہ ٹھیک کیا تھا عینی نے
بہت ہی واہ نے کام خراب کیا
انتخاب کی پذیرائی پر ممنون ہیںیعنی اب "ہم ایسے" بھی کلامِ غالب پر داد دیں گے۔
بہت عمدہ ! غزل ہے۔ بہت ہی اعلیٰ۔۔۔ ۔!
باندھ کر عہدِ وفا اتنا تنفّر، ہے ہےتجھ سے بے مہر کم اے عمرِ گریزاں! ہوں گے
واہ کیا بات ہے۔اس حسنِ انتخاب پر داد قبول کیجے۔
اپ کو پتہ تو ہے اب آپا ۔۔اچھاا ٹھیک ہے سمجھ آ ئی ہے تو ذرا پہلے شعر کی تشریح تو کیجئے
جی بجا !
اب ظاہر ہے عینی کو دیکھ کر انکل بھی تو رنگ پکڑیں گے نا