راج
محفلین
نبیل بھائی
یونیفارم سرور پر پی ایچ پی بی بی فورم اور ایس ایم ایف فورم بہترین کام کر رہا ہے-
لیکن جب میں نے جملہ استعمال کرنے کی کوشش کی تو اس نے چلنے سے انکا کر دیا-
یعنی یوزر نیم اور پاسورڈ انسٹال کے وقت میں نے ڈالا ایس کیو ایل میں ڈیٹا بیس بھی بنایا- لیکن انسٹال پر نیکسٹ کلک کرتے ہی وہ یہ کہتا ہے-
The Password and username provided are incorrect
تو کیا انسٹال کرنے سے پہلے ہی یوزر نیم اور پاسورڈ ڈیٹابیس میں محفوظ کرنا پڑے گا یا کوئی اور طریقہ ہے اس کا-