یونیفارم سرور پر جملہ

راج

محفلین
نبیل بھائی
یونیفارم سرور پر پی ایچ پی بی بی فورم اور ایس ایم ایف فورم بہترین کام کر رہا ہے-
لیکن جب میں نے جملہ استعمال کرنے کی کوشش کی تو اس نے چلنے سے انکا کر دیا-
یعنی یوزر نیم اور پاسورڈ انسٹال کے وقت میں نے ڈالا ایس کیو ایل میں ڈیٹا بیس بھی بنایا- لیکن انسٹال پر نیکسٹ کلک کرتے ہی وہ یہ کہتا ہے-

The Password and username provided are incorrect

تو کیا انسٹال کرنے سے پہلے ہی یوزر نیم اور پاسورڈ ڈیٹابیس میں محفوظ کرنا پڑے گا یا کوئی اور طریقہ ہے اس کا-
 

راج

محفلین
pre install settings میں رجسٹر گلوبل آف ہے-
اور رجسٹر گلوبل ایمیولیشن آن ہے-
اس کے اوپر ایرر بتا رہا ہے کہ سیٹنگس میں آن ہے آف کی بجائے
 

نبیل

تکنیکی معاون
[s:335d1eb5d8]راج، اردو جملہ اردو ویب سرور پر بغیر کسی پرابلم کے انسٹال ہو جاتا ہے۔ اس کے لیے اسی طرح ایک ڈیٹابیس پہلے بنانی پڑتی ہے جس طرح میں اردو ایس ایم ایف فورم انسٹال کرنے کے ٹیوٹوریل میں بتایا تھا اور اس کے بعد جملہ کی انسٹالیشن شروع کرنا ہوتی ہے۔

میں آپ کو اردو ویب سرور پر اردو جملہ انسٹال کرنے کا ایک آسان طریقہ بتا دیتا ہوں۔
اگر اردو ویب سرور چل رہا ہے تو سب سے پہلے اسے شٹ ڈاؤن کریں۔ اس کے بعد آپ اردو ویب سرور کی روٹ (diskw->www) میں اردو جملہ کاپی کریں اور اس کے فولڈر کا نام urdujoomla رکھیں۔ پھر اس میں سے installation فولڈر ڈیلیٹ کر دیں۔ اس کے بعد ذیل میں فراہم کی گئی زپ فائل میں سے configuration.php فائل اردو جملہ کے فولڈر میں کاپی کر دیں۔



اس اٹیچمنٹ میں آپ کو ایک اور زپ فائل urdujoomla_data.zip ملے گی۔ اس زپ فائل کو ان زپ کریں اور اس میں موجود urdujoomla کو [eng:335d1eb5d8]diskw->usr->local->mysql->data [/eng:335d1eb5d8] میں کاپی کر دیں۔ اگر سب کچھ ٹھیک ہو گیا ہے تو اردو ویب سرور پر اردو جملہ کی انسٹالیشن مکمل ہو گئی ہے۔ اردو ویب سرور کو دوبارہ سٹارٹ کریں اور http://localhost/urdujoomla پر جائیں۔ آپ کو اردو جملہ نظر آ جائے گا۔ اس کے ایڈمن اکاؤنٹ کی تفصیل ذیل میں ہے:

یوزر نیم: admin
پاسورڈ: urduweb

یہ طریقہ استعمال کرکے بتائیں کہ کیسا رہا۔

والسلام[/s:335d1eb5d8]

میں نے اردو جملہ پلگ ان کی اٹیچمنٹ ڈیلیٹ کر دی ہے۔ اس میں کچھ ایرر ہے۔ میں اسے ٹھیک کرکے دوبارہ اپلوڈ کروں گا۔
 

راج

محفلین
میں نے کوشش کی مگر یہ ایرر آرہا ہے-


Warning: main(W:/www/urdujooomla/includes/version.php): failed to open stream: No such file or directory in W:\www\urdujoomla\includes\joomla.php on line 71

Fatal error: main(): Failed opening required 'W:/www/urdujooomla/includes/version.php' (include_path='.;/usr/local/PHP/includes;/usr/local/PHP/pear') in W:\www\urdujoomla\includes\joomla.php on line 71
 
Top