یونیورسٹی آف نوٹنگھم کی خزاں

سارہ خان

محفلین
بہت پیاری تصویریں ہیں ۔۔۔اور فرزانہ سسٹر بہت اچھا لگا آپ کی تصویر دیکھنا ۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔ :)
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:cry: میری کؤئی تعریف نہیں ۔

ننھی منی بہن باجو ۔ آپ ماہ وش بہن کا انتظار کریں وہ آتی ہی ہونگی۔ :lol:
فرزانہ بہن ، میری ننھی منی باجو نے اب تک آپ کو کیوں چھپا رکھا تھا؟ واہ بھی واہ ۔آپ تو ہر فن مولا ہیں۔ شاعرہ ۔فوٹوگرافر اور بہت سی دوسری چیزیں جو باجو نے ابھی تک چھپا رکھیں ہیں۔ 8)

ابھی میں نے بہت کچھ چھپایا ہوا ہے ۔ :D
جتنا نکالا ہے اتنا ہی کافی ہے۔
اور مہ وش نے کیا کرنا بڑے بھیا ؟ :? آپکو کیسے پتا کہ وہ آتی ہی ہوگی ۔؟ :p
:chalo:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:)
آہا۔۔۔ادھر تو رنگ ہی دوسرے ہیں :)

اب میں ادھر کس کی تعریف پہلے کروں بوچھی کی یا فرزانہ آپ کی :) بوچھی ، آپ کا تو جواب ہی نہیں ہے خوش رہیں آپ اتنی محبت سے محبت بانٹتی ہیں اللہ آپ کو ایسے ہی خوش رکھے ! اور فرازنہ آپ کے لئے تو کچھ منظوم ہو جائے ابھی مجھے یہ شعر یاد آیا

کوئی پھول دھوپ میں پتیوں کی ہری رسی سے بندھا ہوا
وہ غزل کا لہجہ نیا نیا ، نہ کہا ہوا ، نہ سنا ہوا

:
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:

:D پہلے میری تعریف کرلیں بعد میں سہیلی کی :lol:

شکریہ شگفتہ ، اتنی اچھی دعا دی شکریہ۔
:chalo:
 
F@rzana

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
:)
آہا۔۔۔ادھر تو رنگ ہی دوسرے ہیں :)

اب میں ادھر کس کی تعریف پہلے کروں بوچھی کی یا فرزانہ آپ کی :) بوچھی ، آپ کا تو جواب ہی نہیں ہے خوش رہیں آپ اتنی محبت سے محبت بانٹتی ہیں اللہ آپ کو ایسے ہی خوش رکھے ! اور فرازنہ آپ کے لئے تو کچھ منظوم ہو جائے ابھی مجھے یہ شعر یاد آیا

کوئی پھول دھوپ میں پتیوں کی ہری رسی سے بندھا ہوا
وہ غزل کا لہجہ نیا نیا ، نہ کہا ہوا ، نہ سنا ہوا

:

:oops: :oops: :oops:

لگتا ہے مجھے باجو جیسی تصاویر ڈھونڈ کر لگانی پڑیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
 
F@rzana

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
شگفتہ آپ سمجھیں نہیں اگر سمجھ جاتیں تو اس نیکی میں دیر کا ہرگز نہیں کہتیں(میں نے باجو کی ڈراؤنی والی تصاویر کی طرف اشارہ کیا تھا) ہاہاہا
کیا خیال ہے، لگادوں؟؟؟
:p
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
شگفتہ آپ سمجھیں نہیں اگر سمجھ جاتیں تو اس نیکی میں دیر کا ہرگز نہیں کہتیں(میں نے باجو کی ڈراؤنی والی تصاویر کی طرف اشارہ کیا تھا) ہاہاہا
کیا خیال ہے، لگادوں؟؟؟
:p

بالکل لگا دیں اگر بوچھی کی طرح ہیں تو :)

البتہ اگر آپ نیگیٹوز کی بات کر رہی ہیں ادھر :) تو ٹھیک ہے ٹھیک ہے لیکن ساتھ میں پرنٹس بھی لگانا ہیں یاد رہے :)
 
تیشہ

محفلین
کوئی بات نہیں ، یہ بھی میری پسندیدہ تصویروں میں سے ہے اس لئے ۔ قبول کیا 8)
اب یہاںسے کوئی غائیب ہوئی ناتو تو ، ،
:wink: تو میں اور لے آؤں گی ۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
F@rzana نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
شگفتہ آپ سمجھیں نہیں اگر سمجھ جاتیں تو اس نیکی میں دیر کا ہرگز نہیں کہتیں(میں نے باجو کی ڈراؤنی والی تصاویر کی طرف اشارہ کیا تھا) ہاہاہا
کیا خیال ہے، لگادوں؟؟؟
:p

بالکل لگا دیں اگر بوچھی کی طرح ہیں تو :)

البتہ اگر آپ نیگیٹوز کی بات کر رہی ہیں ادھر :) تو ٹھیک ہے ٹھیک ہے لیکن ساتھ میں پرنٹس بھی لگانا ہیں یاد رہے :)

:D میری طرح کی حیسن ، تصویریں کم کم ہی ہونگیں ۔ 8) اسی لئے تو کہتی ہوں ہے کوئی ہم
سا تو سامنے آئے ۔ 8)

:oops: یاد آیا زکریا کے پاس بھی ہیں ۔ :lol:
:p

:chalo:
 
Top