یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

میرے پاس ایم ایس ورڈ میں ایک تحریر ہے جو میں ایم ایس ورڈ سے ان پیج 2000 میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں کیونکہ اکثر اداروں کے پاس ان پیج 2000 زیرِ استعمال ہے۔

میں ابرار حسین صاحب والا پاک ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر بھی آزما چکا ہوں ۔

اس سے بھی کام نہیں بنا شاید میں اسے درست استعمال نہیں کرپایا۔

اور امانت علی صاحب والا کنورٹر بھی آزمایا لیکن اس سے بھی ناکامی ہوئی ۔

میرے پاس سسٹم میں دونوں انپیج ہیں یعنی ان پیج 2000 اور ان پیج تھری۔
 
arifkarim

معطل

انپیج کی مینیو میں جا کر File > Import کر لیں:
b475.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
اگر آپ کا مسئلہ پھر بھی حل نہ ہو تو اصل ورڈ فائل یہاں اپلوڈ کر دیں۔ میں چیک کر دیتا ہوں۔
 
انپیج کی مینیو میں جا کر File > Import کر لیں:
b475.gif
عارف کریم بھائی !
راہنمائی پر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں لیکن مصیبت یہ ہے کہ آپ نے مسئلہ کے حل میں وضاحت کے لیے جو تصویر پیش کی ہے وہ ان پیج تھری کی ہے کیونکہ اس میں Export all text… کا کمانڈ ہے جو صرف اِن پیج تھری میں ہے اور میں اپنا فائل ان پیج 2000 میں فائل کنورٹ کرنا چاہتا ہوں۔
 
مدیر کی آخری تدوین:
میں اصل ان پیج تھری فائل اور ورڈ فائل دونوں ارسال کرسکتا ہوں لیکن ای میل کے ذریعے کیونکہ جس میگزین کواپنی تحریر ارسال کرنا ہے ان کی پالیسی یہ ہے کہ پہلے کہیں شائع نہ ہو۔
 
arifkarim

معطل
عارف کریم بھائی !
راہنمائی پر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں لیکن مصیبت یہ ہے کہ آپ نے مسئلہ کے حل میں وضاحت کے لیے جو تصویر پیش کی ہے وہ ان پیج تھری کی ہے کیونکہ اس میں Export all text… کا کمانڈ ہے جو صرف اِن پیج تھری میں ہے اور میں اپنا فائل ان پیج 2000 میں فائل کنورٹ کرنا چاہتا ہوں۔
انپیج 2000میں بھی یہ موجود ہے۔ دوبارہ چیک کریں۔ دوسرا حل ابرار کا کنورٹر ہے۔ پر اسمیں سادھا ٹیکسٹ فائل ہی کنورٹ ہوتی ہے۔ ورڈ والی نہیں۔
b505.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:
عارف کریم بھائی !

ان پیج 2000 میں دوبارہ چیک کیا لیکن یہ آپشن نہیں ملا اور ابرارصاحب والا کنورٹر میں مطلوبہ فائل ایز اے ٹیکسٹ شامل کیا لیکن یہ پیغام آرہاہے کہ یہ ان پیج کا پرانا ورژن ہے اور ویلیڈ فنکشن نہیں ہے ۔
 
پتا نہیں آپ کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں۔ میرے پاس تو یہ آپشن موجود ہے۔
 
نکتہ سافٹ والوں نے اپنا ٹائٹل about پر چسپاں کیا ہے اور باقی تقریباً تمام آپشن وہی ان پیج 2000 کے ہیں اور2014 کا ان پیج شو کیا ہے
 
Top