عبیداللہ عبید
محفلین
میرے پاس ایم ایس ورڈ میں ایک تحریر ہے جو میں ایم ایس ورڈ سے ان پیج 2000 میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں کیونکہ اکثر اداروں کے پاس ان پیج 2000 زیرِ استعمال ہے۔
میں ابرار حسین صاحب والا پاک ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر بھی آزما چکا ہوں ۔
اس سے بھی کام نہیں بنا شاید میں اسے درست استعمال نہیں کرپایا۔
اور امانت علی صاحب والا کنورٹر بھی آزمایا لیکن اس سے بھی ناکامی ہوئی ۔
میرے پاس سسٹم میں دونوں انپیج ہیں یعنی ان پیج 2000 اور ان پیج تھری۔