من کی بات نہیں، من مانی بات۔ پتہ نہیں لوگ سن کے زندہ کیسے رہ لیتے ہیں اسے۔ 😬ہمارے یہاں فیکو کی من کی بات پر بھی عوام نے نا پسندیدگی کا اظہار کیا تو فلانے برا مان گئے ☺️☺️
یہ "فیکو" کون ہے بھئی؟من کی بات نہیں، من مانی بات۔ پتہ نہیں لوگ سن کے زندہ کیسے رہ لیتے ہیں اسے۔ 😬
کیا یہ ناظرین کے ساتھ دھوکا بازی نہیں؟یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ اب سے ویڈیوز پر ناپسندیدگی کو ظاہر نہیں کرے گا۔
یہ فیصلہ ان نئے صارفین کے لیے کیا گیا ہے کہ جن کی ویڈیوز کسی ضد یا حسد کے نتیجے میں ناپسندیدگی کا تناسب بڑھا لیتی تھی۔
حوالہ
ایسے موقع پر ہمارا شک تو ایک ہی شخص پہ جاتا ہے!!!یہ "فیکو" کون ہے بھئی؟
وہ کون بھلا🤔ایسے موقع پر ہمارا شک تو ایک ہی شخص پہ جاتا ہے!!!
بہت بڑی بلا!!!وہ کون بھلا🤔
آپ "سیدھے سادے محفلین" کی بات کر رہے ہیں؟بہت بڑی بلا!!!
ایسا وقت بھی آنا تھا کہ نام بتانے کی ضرورت پڑے!!!
یہ کسوٹی والی لڑی تو نہیں ہے ناں؟؟؟آپ "سیدھے سادے محفلین" کی بات کر رہے ہیں؟
یہ زمرہ ہے "انفارمیشن ٹیکنالوجی" کا لیکن میں نے اسے انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کا زمرہ بنا دیا۔ اب انفارمیشن دیں کہ اسی "معصوم" کے خلاف باتیں کر رہے تھے نا آپ؟یہ کسوٹی والی لڑی تو نہیں ہے ناں؟؟؟
ہر کام ہم سے کرواتے ہیں۔۔۔یہ زمرہ ہے "انفارمیشن ٹیکنالوجی" کا لیکن میں نے اسے انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کا زمرہ بنا دیا۔ اب انفارمیشن دیں کہ اسی "معصوم" کے خلاف باتیں کر رہے تھے نا آپ؟
میں تو کام لے چکا اپنی بے پناہ ذہانت سے۔ لیکن ابھی تو آپ سے اگلوانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ لگتا ہے کہ اب 👮🚔 بلوانی پڑے گی۔ہر کام ہم سے کرواتے ہیں۔۔۔
کچھ اپنی ذاتی ذہانت سے بھی کام لیں!!!
کیوں ہماری چھتر پریڈ کروانے کے پیچھے پڑے ہیں!!!میں تو کام لے چکا اپنی بے پناہ ذہانت سے۔ لیکن ابھی تو آپ سے اگلوانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ لگتا ہے کہ اب 👮🚔 بلوانی پڑے گی۔
پہچان پر ہے ناز تو پہچان جائیے!!!میں تو کام لے چکا اپنی بے پناہ ذہانت سے۔
اس کے چہرے سے آوارگی اور بدمعاشی پڑی برستی ہے۔ گالوں میں گڑھے پڑے ہوئے ۔ آنکھوں میں حلقے ۔ہونق چہرہ ، ٹھوڑی پر چھدری ڈاڑھی۔دیدوں کے برے طور ۔جھب تختی ۔بد اطواری کی علامات نمایاں ہیں ۔
توبہ توبہ۔۔۔ استغفارپہچان پر ہے ناز تو پہچان جائیے!!!
ورنہ ہم بتادیتے ہیں کہ یہ فریزر بدمعاش ہے!!!
آپ کیوں توبہ کررہے ہیں؟؟؟توبہ توبہ۔۔۔ استغفار
کیا پتہ توبہ توبہ کرتے ہی مقتول ہوا ہو۔ باقی حرکتیں تو ایسی تھیں نہیں ۔خسیس کی ۔ اور اس مردوے کا قتل برائے کاروائی گاٹے فٹ کر دیا گیا ایک بے گناہ نواب صاحب کےآپ کیوں توبہ کررہے ہیں؟؟؟
توبہ تو فریزر کو کرنی چاہئے!!!
اس کا جواب، بابائے انفارمیشن گوگل بابا کے پاس مل جائے گا۔😄یہ "فیکو" کون ہے بھئی؟