www.youtube.com
http://youtube.com
http://www.youtube.com
Valued Customer!
This website access is restricted either due to instructions of Pakistan Telecommunication Authority or because of Policy Implementations by concerned ISP/WebAdmin.
In case you feel this webpage is legitimate and should be accessible, please contact our Customer Care Centre @1218.
Apologies for inconvenience..
https://youtube.com
یا
https://www.youtube.com
صیب اَم بی اسلاماباد سے چلاتئے اور ٹنا ٹن چلتااِےیوٹیوب ابھی تک بند ہی ہے اسلام آباد میں بھی ۔۔۔
تو اس طرح بھی نہیں چلی جس طرح میں نے بتائی تھی؟؟ایکسپریس اخبار نے ہوائی خبر اڑائی ہے۔ یہاں میرے پاس ابھی تک بند ہے۔
تو اس طرح بھی نہیں چلی جس طرح میں نے بتائی تھی؟؟
چلا تو لیتے ہو بھائی لیکن ویسے چلاکر دیکھی کہ نہیںمیں needunblock سے ویڈیو چلا لیتا ہوں۔
ویسے چلانے کی بھی کوشش کی تھی، لیکن چلی نہیں۔چلا تو لیتے ہو بھائی لیکن ویسے چلاکر دیکھی کہ نہیں
تو ہو جائے ایک ٹیم ویوئر کا سیشنویسے چلانے کی بھی کوشش کی تھی، لیکن چلی نہیں۔
وائی ٹرائیب پر نہیں کھلتیاگر آپ
یاکوڈ:www.youtube.com
کوڈ:http://youtube.com http://www.youtube.com
سے کھولیں گے تو آپ کو ملے گا یہ پیغام
کوڈ:Valued Customer! This website access is restricted either due to instructions of Pakistan Telecommunication Authority or because of Policy Implementations by concerned ISP/WebAdmin. In case you feel this webpage is legitimate and should be accessible, please contact our Customer Care Centre @1218. Apologies for inconvenience..
اور اگر آپ
کوڈ:https://youtube.com یا https://www.youtube.com
سے کھولیں گے تو کھل جائے گی۔
کم از کم میرے پاس تو کھلتی ہے پی ٹی سی ایل اور وائے ٹرائب دونوں پہ۔ اور یہ بھی مشاہدہ کیا میں نے کہ کبھی ڈی این ایس کی تبدیلی کے بغیر بھی کھل جاتی ہے اور کبھی ڈی این ایس تبدیل کرنا پڑتا ہے جس کا طریقہ میں نے ایک مراسلے میں بتا دیا ہے۔ دو تین دن پہلے۔