یو ایس بائیو لوجیکل وار

ایم اے

معطل
La Alma
نے بھی ایک الزام لگایا ہے کہ میں اللہ تعالیٰ کو صرف مسلمانوں کا رب سمجھتا ہوں۔ ان سے بھی گزارش ہے۔
اس سے پہلے تین اور اراکین بھی ایسا کرچکے ہیں، ثبوت البتہ کہیں بھی نظر نہیں آئے۔ ایسا رویہ جانبدارانہ اور مجادلانہ ذہن کی نشاندہی کرتا ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
اس کا کچھ ثبوت ہے آپ کے پاس یا مسلسل اسی طرح الزامات لگاتے رہیں گے؟
جینیاتی سائنسدانوں کی کورونا وائرس پر ریسرچ کے نتائج ناکافی ثبوت ہے؟
اگر انگریزی سمجھ میں آتی ہو تو یہ پڑھ لینا
The evidence for natural evolution of the virus was supported by data on the SARS-CoV-2 backbone—its overall molecular structure. If someone was seeking to engineer a new coronavirus as a pathogen, they would have constructed it from the backbone of a virus known to cause illness. But the scientists found that the SARS-CoV-2 backbone differed substantially from those of already known coronaviruses and mostly resembled related viruses found in bats and pangolins. “… the genetic data irrefutably show that SARS-CoV-2 is not derived from any previously used virus backbone,” the scientists stated in their report. Anderson added, “These two features of the virus, the mutations in the RBD portion of the spike protein and its distinct backbone, rule out laboratory manipulation as a
potential origin for SARS-CoV-2
Coronavirus Evolved Naturally, and 'Is Not a Laboratory Construct,' Genetic Study Shows
جینیاتی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کا فورنسک کرکے ثابت کر دیا ہے کہ اسے کسی انسانی لیبارٹری میں نہیں بنایا گیا۔ لیکن سازشی گروپ کو یقین پھر بھی نہیں آنا
 

محمد سعد

محفلین
بھئی رُلاؤ گے کیا؟
میں نے کب کہا ہے کہ کورونا ایک سازش ہے؟
آپ اگر چاہیں تو واضح طور پر اپنے ہی الفاظ میں بتا سکتے ہیں کہ آپ کیا سمجھتے ہیں۔ ایسے کسی کو موقع بھی نہیں ملے گا کہ آپ کے حوالے سے غلط فہمی کا شکار ہو یا کرے۔
 

جاسم محمد

محفلین
بھئی رُلاؤ گے کیا؟
میں نے کب کہا ہے کہ کورونا ایک سازش ہے؟
پھر آپ لوگ کہتے ہیں یہودی سازشی قوم نہیں ہے۔ ایسی اخلاقی تنزلیاں یہودیوں کی تاریخ کا درخشندہ باب ہے۔
جو قوم اپنے پیغمبروں تک کو نہ بخشے ان کا دفاع کرنا خود ایک فکری اور اخلاقی پستی کی علامت ہے۔
وضاحت کا شکریہ۔ یہ تو ہے کہ کورونا اور یہودیوں کا معاملہ دو الگ موضوعات ہیں۔
آپ نے فی الحال صرف کورونا وائرس میں کسی یہودی سازش کا انکار کیا ہے۔ باقی معاملات میں یہودیوں کی سازش کو مانتے ہیں :)
 

ایم اے

معطل
آپ اگر چاہیں تو واضح طور پر اپنے ہی الفاظ میں بتا سکتے ہیں کہ آپ کیا سمجھتے ہیں۔ ایسے کسی کو موقع بھی نہیں ملے گا کہ آپ کے حوالے سے غلط فہمی کا شکار ہو یا کرے۔
صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ جو بات کہی نہیں گئی اس پر کسی اور کو اصرار نہیں کرنا چاہیے۔
 

سید ذیشان

محفلین
کہیں آصف اثر نہ ہو۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
ارے کا کہہ ریا ہے بھائی۔ عجب کہہ ریا ہے بھائی۔ آصف آثر بین ہونے کے بعد نیا اکاونٹ بنانے میں شرمندگی تو محسوس کرے گا۔ نہیں؟ بری بات۔ مرحوم ممبران کے بارے میں ایسی باتیں نہیں کرتے۔ :ROFLMAO::ROFLMAO:
 

محمد سعد

محفلین
ارے کا کہہ ریا ہے بھائی۔ عجب کہہ ریا ہے بھائی۔ آصف آثر بین ہونے کے بعد نیا اکاونٹ بنانے میں شرمندگی تو محسوس کرے گا۔ نہیں؟ بری بات۔ مرحوم ممبران کے بارے میں ایسی باتیں نہیں کرتے۔ :ROFLMAO::ROFLMAO:
متفق۔ میں ایسی شدید بدگمانی کے لیے آصف اثر کی روح سے معذرت چاہتا ہوں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
آپ دونوں کی بحث میں ہارنے والا میں ہوں ، آپ دونوں کو فتح مبارک ہو :) :) :)
دونوں احباب کو بحث کے دوران جو ذہنی اذیت ہوئی اس کی آپ دونوں سے معذرت کرتا ہوں۔
اللہ تعالی دونوں کو خوش رکھے اور معاشرے کے لیے مثبت تبدیلی کا باعث بنائے۔ آمین
 
Top