یہ وائرس اتنا متاثر کیوں کرتا ہے؟ آپ لوگ ایک اچھا اینٹی وائرس استعمال کیا کریں۔
السلامُ علیکم دوستو!
کیسے ہیں آپ ؟
میرے کمپیوٹر میں وائرس تھا میں نے ڈیٹا یو ایس بی میں کرکے ونڈو دوبارہ کر لی لیکن اب یو ایس بی میں ڈیٹا شو نہیں ہو رہا ہے اگر یو ایس بی کی پروپرٹیز چیک کریں تو ڈیٹا موجود ہے۔
کوئی اس کا حل بتائے۔شکریہ!
یو ایس بھی کو انٹی وائرس سے سکین کر کے اس میں سے وائرس نکالیں۔
میرے زیر استعمال یو ایس بی میں کسی قسم کا وائرس نہیں ہے، لیکن پھر بھی کاپی کئے ہوئے فولڈرز hidden ہی ہیں۔