رباب واسطی
محفلین
وہ کہیں بھی گیا، لوٹا تو میرے پاس آیا
بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی
پروین شاکر
بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی
پروین شاکر
جھپٹنا ، پلٹنا ، پلٹ کر جھپٹنا
لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
اقبالؒ
یو ٹرنمیری نظر سے نہیں گزری، اگر اسی موضوع پر اسی انداز کی کوئی لڑی بنی ہے۔
یہ لڑی مختلف ہے۔ وہ ان کی اپنی شاعری کی ہے، جبکہ یہاں ایسے اشعار پیش کیے جا رہے ہیں، جن میں کسی بھی قسم کا یوٹرن موجود ہے۔