یو ٹیوب وڈیو ڈاؤن لوڈر

لالہ رخ

محفلین
اسلام و علیکم! یو ٹیوب سے وڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کے متعلق جانکاری چاہئے، ریئل پلیئر مجھے پسند نہیں ہے اور باقی بھی دو تین طریقوں سے کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ناکام رہی، یوٹیوب ڈاون لوڈر بھی انسٹال کرنے کی کوشش کی لیکن پوسیس ہی مکمل نہیں ہورہا، اگر کسی کو کسی سافٹ ویئر کا علم ہو تو بتلائیے ممنون ہوں گی۔
 
لالہ رخ

محفلین
میں پراکسی سائٹ پہ یو ٹیوب استعمال کر رہی ہوں لیکن اس سے وڈیوز ڈاون لوڈ نہیں ہو رہیں۔ کیا پراکسی سائٹ سے ہم وڈیو سیو نہیں کر سکتے؟
 
میں ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے "آئی ڈی ایم" یعنی کہ "انٹرینٹ ڈاؤن لوڈ مینجر" کا استعمال کرتا تھا۔
طریقہ کار بہت آسان ہے۔جس ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اس کے پیج پر جائیں،جونہی ویڈیو چلنی شروع ہو گی ایک چھوٹی سی سبز رنگ کی بار نمودار ہو جائے گی جس پر ایک بٹن ہو گا جس پر لکھا ہو گا "ڈاؤن لوڈ ویڈیو فرام دس پیج"۔اس پر کلک کریں۔ایک اور ونڈو کھلے گی جس میں آپ سے "ڈیسٹینیشن" مانگی جا رہی ہو گی۔آپ بس صرف "سٹارٹ ڈاؤن لوڈ" پر کلک کر دیں۔
 
مغزل

بہنا ایپلی کیشن تو خیر ایک عرصہ استعمال کرنا چھوڑ دیا تھا میں مذکورہ ربط استعمال کرتا ہوں۔ میوزک ایبل ۔۔ سادہ سا طریقہ ہے کہ مطلوبہ ویڈیو یا آڈیو ربط کاپی پیسٹ کیجے اور ڈاؤن لوڈ کر لیجے ۔ فارمیٹس کی وسیع فہرست موجود ہے۔ شرط بس اتنی سی ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں جاوا کا اپ ڈیڈیٹڈ ورژن موجود ہو۔ دیگر احباب بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ فائل فارمیٹ کنورژن اور سائز کی سہولت موجود ہے۔ سلامت باشید روز بخیر

منسلکات :
بلال میاں ، مانی بلی ، محسن میاں ، ماروا بٹیا
 
شکریہ! یہ جاوا کیا ہے اور اس کا استعمال کیا ہے مجھے اس کے بارے کچھ نہیں پتا۔ یہ پہلے سے ونڈو میں موجود نہیں ہوتا کیا؟
 
ماروا ضیا

محفلین
محترم مغزل صاحب آپکی سائیٹ کار آمد ثابت نہیں ہوئی میرے پاس جاوا بھی اپڈیٹڈ ہے میرے پاس
یہ جواب موصول ہوتا ہے
No Videos found or site not supported.
Please make sure you selected yes when prompted for 'Always trust content from the publisher'.
 
بہنا کچھ ویڈیو پابند ہوتی ہیں کہ انہیں اتارا (ڈاؤن لوڈ ) نہ جا سکے ۔ آپ تجرباتی طور پر کسی دیگر ویڈیو پر یہ عمل دہرائیے ۔ یوٹیوب کے لیے پراکسی شیلڈ کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔
 
ماروا ضیا

محفلین
حوا کی بیٹی مغزل نیرنگ خیال یہ ربط ملاحظہ کیجیے مجھے تو کافی اچھا لگا ہے۔
جو ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنی ہے اسکا لنک دیں اور کانٹینیؤ پر کلک کریں پھر نیچے دی گئی مرضی کی کوالٹی منتخب کریں اور سٹارٹ پر کلک کریں اور 2 منٹ میں آپکی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کے لیے تیار
اس سائیٹ کی مدد سے آپ اپنی مرضی کی سیٹنگ بھی کر سکتی ہیں آواز کی کوالٹی بڑھا سکتی ہیں
 
ہاں یہ والی کام کرتی ہے۔(y)

ایک ویب سائٹ یہ ہے ، اس کے لیے جاوا کی ضرورت نہیں۔
بہت شکریہ آپ کا:applause:
 
منصور مکرم

محفلین
میں ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے "آئی ڈی ایم" یعنی کہ "انٹرینٹ ڈاؤن لوڈ مینجر" کا استعمال کرتا تھا۔
طریقہ کار بہت آسان ہے۔جس ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اس کے پیج پر جائیں،جونہی ویڈیو چلنی شروع ہو گی ایک چھوٹی سی سبز رنگ کی بار نمودار ہو جائے گی جس پر ایک بٹن ہو گا جس پر لکھا ہو گا "ڈاؤن لوڈ ویڈیو فرام دس پیج"۔اس پر کلک کریں۔ایک اور ونڈو کھلے گی جس میں آپ سے "ڈیسٹینیشن" مانگی جا رہی ہو گی۔آپ بس صرف "سٹارٹ ڈاؤن لوڈ" پر کلک کر دیں۔
ڈاونلوڈنگ کیلئے IDM آچھا ہے یا DAP؟
 
Top