محسن وقار علی
محفلین
دونوں ہی اچھے ہیں۔پر میں IDM کا استعمال کرتا ہوں۔ڈاونلوڈنگ کیلئے IDM آچھا ہے یا DAP؟
دونوں ہی اچھے ہیں۔پر میں IDM کا استعمال کرتا ہوں۔ڈاونلوڈنگ کیلئے IDM آچھا ہے یا DAP؟
شکریہ مغل بھائی۔بہنا ایپلی کیشن تو خیر ایک عرصہ استعمال کرنا چھوڑ دیا تھا میں مذکورہ ربط استعمال کرتا ہوں۔ میوزک ایبل ۔۔ سادہ سا طریقہ ہے کہ مطلوبہ ویڈیو یا آڈیو ربط کاپی پیسٹ کیجے اور ڈاؤن لوڈ کر لیجے ۔ فارمیٹس کی وسیع فہرست موجود ہے۔ شرط بس اتنی سی ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں جاوا کا اپ ڈیڈیٹڈ ورژن موجود ہو۔ دیگر احباب بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ فائل فارمیٹ کنورژن اور سائز کی سہولت موجود ہے۔ سلامت باشید روز بخیر
منسلکات :
بلال میاں ، مانی بلی ، محسن میاں ، ماروا بٹیا
یہ والی استعمال کرو بلال۔بنا جاوا کے کام کرتی ہےشکریہ مغل بھائی۔
میں بھی آج کل بہت پریشان تھا اس سلسلے میں۔ پراکسی چینج کرنے سے کوئی ویڈیو ڈاؤنلوڈ ہی نہیں ہوتی۔
یہ آزما کے دیکھتا ہوں۔
زبردست محسن بھائی
میرا کمال نہیں ہے بلال۔نمرہ صاحبہ کا ہے۔یہ دیکھو۔زبردست محسن بھائی
ایک ویب سائٹ یہ ہے ، اس کے لیے جاوا کی ضرورت نہیں۔
نمرہ صاحبہ کا بھی شکریہمیرا کمال نہیں ہے بلال۔نمرہ صاحبہ کا ہے۔یہ دیکھو۔
IDM اور DAP کے درمیان کن خصوصیات کا فرق ہے۔کسی کو معلوم ہے؟آئی ڈی ایم کے لیٹسٹ ورژن کا بھی کریک ہے میرے خیال میں تو آئی ڈی ایم زیادہ اچھا ہے کیوں کے میں بھی وہی استعمال کرتی ہوں
میں تو دونوں ہی استعمال کرتا ہوں ۔۔۔۔! ویسے آئی ڈی ایم سے ڈاؤن لوڈنگ تیز ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ جبکہ فیچرز کے لحاظ سے ڈیپ آگے ہے ۔۔۔! خاص کر ویڈیو ایکسلریشن کی خصوصیت اس کی کمال ہے ۔۔۔!IDM اور DAP کے درمیان کن خصوصیات کا فرق ہے۔کسی کو معلوم ہے؟
اگر میں رہنمائی فرما دوں توپاکستان میں یو ٹیوب آنحضورﷺ کی شان میں گستاخی والی ویڈیو نہ ہٹانے کے باعث بین ہے۔ میں کوشش کے باوجود یو ٹیوب استعمال نہیں کر پا رہا۔ اس کا کیا حل ہے؟
درویش خُراسانی متلاشی پلیز رہنمائ فرمائیں۔
جی ماروا نے بالکل صحیح کہا آئی ڈی ایم سب سے بہتر حل ہے۔آئی ڈی ایم سب سے اچھا ہے یو ٹیوب سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے
میں نے تو آج تک آئی ڈی ایم بغیر پراکسی کے ہی چلایا اور بہت اچھا چلا۔یوٹیوب، پراکسی، ڈاؤن لوڈ۔ یہ تینوں لفظ پڑھے تو مجھے یاد آیا کہ میرے ساتھ بھی ایک ایسا ہی مسئلہ ہوا تھا۔ چلیں شئیر کر دیتا ہوں اگر کسی اور کو بھی وہ مسئلہ ہو
تو ہوا یوں کہFree Gate پراکسی استعمال کر کے یوٹیوب چلائی تو بڑے مزے سے چلی لیکن آئی ڈی مین سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ نہ ہوئی تو تھوڑی دیر غور کرنے کے بعد پتہ چلا کہ مسئلہ یہ تھا کہ آئی ڈی مین کی پراکسی سیٹنگ بھی تبدیل کرنی تھی
حماد حل معلوم کرنا چاہتے ہو یا ہمیں زِچ کرنا چاہتے ہو۔۔ ۔ ۔ !!!!!!پاکستان میں یو ٹیوب آنحضورﷺ کی شان میں گستاخی والی ویڈیو نہ ہٹانے کے باعث بین ہے۔ میں کوشش کے باوجود یو ٹیوب استعمال نہیں کر پا رہا۔ اس کا کیا حل ہے؟
درویش خُراسانی متلاشی پلیز رہنمائ فرمائیں۔