یو ٹیوب کی ویڈیو کو فورم میں لگانے کا طریقہ؟

عسکری

معطل
ابھی کل میں نے دیکھا تو میرے یوٹیوب کی شکل ہی کچھ اور ہے پہلے جیسا نہیں کی ویڈیو کے ساتھ پوسٹر کا نام اور ویڈیو کا لنک ہوتا تھا ۔ میں نے بہت کوشش کی کچھ ویڈیوز کو یوٹیوب سے کسی فورم میں لگانا تھا پر مجال ہے جو پرانے والے طریقے سے کام ہو کوئی مدد کرو بابا:confused:
 

dehelvi

محفلین
تھوڑا سا غور فرمائیں، یوٹیوب میں جہاں ویڈیو پلے ہوتی ہے نیچے ہی ایمبیڈ کا بٹن موجود ہے کلک کریں تو ایمبیڈ کا کوڈ آجائے گا۔ اسے اپنی مرضی سے جہاں ویب سائٹ پر چاہیں استعمال فرمائیں۔
 
ترکیب یہ ہے کہ یوٹیوب ویڈیو کا ڈائریکٹ یو آر ایل پیسٹ کر دیں براؤزر کے ایڈریس بار سے۔ ویسے یو ٹیوب کے یو آر ایل دو طرح کے ہو سکتے ہیں ایک تو یوں۔

watch?v=Hni5Uuaq7S4

اور دوسرا یوں۔

v/Hni5Uuaq7S4

دوسرا نہیں چلے گا۔
 

عسکری

معطل
مکمل کوڈ لکھ کر بتائیں یا طریقہ بتائیں پہلے والے طریقے سے ایسا ہو رہا جیسے اوپر ہوا ۔ میں نے ہزاروں پوسٹیں کی تھی یو یر ایل کاپی کر کے جب انسرٹ لنک میں ڈالتے ویڈیو آ جاتی تھی ۔
 
Top