عائشہ عزیز
لائبریرین
اپیا ذپ میں بتاتی ہوں۔کیوں رو رہی تھیں عائشہ اور کون سی بک (کتاب؟)
اپیا ذپ میں بتاتی ہوں۔کیوں رو رہی تھیں عائشہ اور کون سی بک (کتاب؟)
اوپسس۔نہیں بھیااا
وہ تو میں سچی مچی والا رو رہی تھی
یہ نہیں تھا وہ بک جو میں نے شروع کی ہوئی ہے ناں وہ تھی۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو آج وہ ختم ہو جاتی۔ وہ تو اتنا زیادہ تھا بھیا
اپیا ذپ میں بتاتی ہوں۔
جزاک اللہ بھیااوپسس۔
چلو پھر اتنی زبردست تحریر پر ہماری طرف تحفہ سمجھ لو کہ ہم وہ لکھ دیتے ہیں
میں نے سب سے پہلے دی ناں بہنا؟بہت شکریہ عائشہ مبارک باد دینےکا
بالکل بالکلمیں نے سب سے پہلے دی ناں بہنا؟
پیشگی خیر مبارکباد پیاری بہنا
اور کیا بھیا!بہت خوب!
اس دھاگے سے سہولت رہے گی۔ جیسے جیسے محفلین کے سنگ میل ہوتے جائیں ، فہرست میں اضافہ کرتی جاؤ۔
اس کی بجائے آئس کریم مل جائے گی چاچو؟بہت اچھا دھاگہ کھولا ہے مانو بلی۔ اس خوشی میں دودھ پیؤ۔
بہت زبردست عائشہ عزیز بہنا۔ بہت عمدہ تحریر ہے۔
بعض اوقات ایک ہی دن میں اتنے مبارکبادی دھاگے کھل جاتے تھے کہ کام کے دھاگے ان میں الجھ کر رہ جاتے تھے۔ آپ کے دھاگے کا یہ فائدہ ہوا کہ اب سب کو یہاں اکٹھی مبارکباد مل گئی ہے۔ میرے ذہن میں کافی عرصے سے یہ بات تھی لیکن دوستوں کی دل شکنی کا خیال مانع تھا لیکن اب سعود بھائی کی بات کے بعد سوچ رہا ہوں کہ اظہار کرہی دیا جائے کہ جب کوئی اہم سنگ میل یا اہم واقعہ ہوتو مبارکبادی دھاگہ کھولا جائے جیسے پہلا ہزار، 5 ہزار، 10 ہزار یا 15 ہزار وغیرہ۔ اس طرح ایک وقفہ بھی رہے گا مبارکبادوں میں کہ جس سے مبارکباد کی اہمیت بھی قائم رہے گی ورنہ ہر روز اگر عید آنے لگے تو عید، عید ہی نہ رہے۔
اب جن جن کے ان کے بیچ کے ہزار ہونے والے تھے وہ بے چارے سوچیں گے کہ غریباں روزے رکھے تے دن وڈے آئے۔
بہرحال ایک عمدہ تحریر پر میری طرف سے مبارکباد قبول کریں۔
تھینک یو بھیابہت خوب عائشہ