مغزل
محفلین
شاید آپ نے میرے مراسلہ پر غور نہیں کیا ۔
88 نمبر پر دوبارہ پڑھیں ۔
88 نمبر پر دوبارہ پڑھیں ۔
شکریہ گروجی ۔۔ یہ آپ کی محبت ہے ۔۔ مخل ہونے کی کیا کہی ۔۔ مغل مخل ہونے والوں کو انعام سے نوازتے تھے
سو ۔۔ گڑ گاؤں سمیت بارہ گاؤں آپ کے ہوئے ۔۔ بس موٹیشن اور انتقال کا مرحلہ خود طے کیجے گا۔
والسلام
کہیں انتقالِ زمیںکے چکر میں میں ہی انتقال نہ کر جاؤں
اور آپ پہلے مغل ہیں آخری مغل بادشاہ کے بعد جو مغل ہونے کی اجازت دیتے ہیں ورنہ یہاں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہا۔۔۔۔حضور ابھی تو آپ "ون آن ون" ملاقات کا کہہ رہے تھے، اب یہاں جلسہ عام شروع کرا دیا ہے؟
ہاں، شعیب بھائی سے پتہ چل گیا ہے۔ہاہاہا۔۔۔۔
ویسے فہد بھائی! کراچی کے بلاگرز کی میٹنگ کا پتا چلا؟ سنیچر ہی کو ہے اور ہمیں شاید یہ ملاقات ملتوی کرنی پڑے۔
ملاقات سے دستبردار نہیں، آپ نے بھی بحیثیت بلاگر شرکت کرنی ہے اس اجتماع میں۔ یہ پیغام ہے شعیب صفدر ایڈووکیٹ صاحب کا۔کوئ بات نہیں جناب میں ’’ بلاگرز ‘‘ کی بلاؤں کے اجتماع کے حق میں ملاقات سے دستبردار ہوتا ہوں۔
یہ ہمارا وعدہ رہا کہ آپ انتقال نہیں کریں گے ۔
رہی بات اجازت کی تو ۔۔ کم از کم ہمیں سلام ہی کیجئے کہ اس دور میں آپ کو کوئی سہولت دی ۔۔
انٹرنیٹ پر شاید پہلی دفعہ اس قدر خوبصورت تحریر پڑھی ہے ۔ دعا ہے اللہ آپ کو دوسرا ” مرزا فرحت اللہ بیگ ” بنادے ۔ اگر آپ پسند کریں ۔
”مضبوط ہاتھ جن کی فنکارانہ انگلیاں عزم محکم اور مشقت کی چغلی کھارہی تھیں ،”
یہاں اگر ” پتہ دے رہی تھیں ” استعمال ہوتا تو کیسا رہتا ۔
”مضبوط ہاتھ جن کی فنکارانہ انگلیاں عزم محکم اور مشقت کی چغلی کھارہی تھیں ،”