توبہ کیجئے ڈاکٹرنی صاحبہ ۔ وہ تو میں اپنا احوال پیش کیا ہے۔۔۔
رہی بات سوال کی تو ::
کم از کم ۔۔ آپ تو ۔۔۔۔۔
یعنی آپ کا ٹھیک وہی مطلب ہے جو ہمیں سمجھ میں آیا ہے ؟؟
آپ کا مظلب ہے کہ میں یعنی جویریہ رفیق راؤ بیوقوف ہوں؟؟؟
یہی کہنا چاہا ناں آپ نے ؟؟؟؟؟؟؟
ہر شخصیت پر تبصرہ کیا جا سکتا ہے لیکن میں اس لیے نہیں کرتا کہ کہیں وہ زیر تبصرہ شخصیت کی توقعات کے برعکس نہ ہو جائے، یوں دلوں میں دوری پیدا ہو جاتی ہے۔ارے اس ناچیز میں پیش کرنے والی چیز ہی کچھ نہیں تھی اور ویسے بھی ملاقات میں ہمارے ساتھ ایک محترمہ بھی تھیں۔
کیا نام تھا ان کا
ہاں
لوڈشیڈنگ
فی الحال تو رمضان میں ممکن نہیں ہوگا، پھر بھی احباب سے رائے لے لیں۔ویسے کچھ عرصہ پہلے کراچی کے احباب ایک اجتماعی ملاقات کا پروگرام تشکیل دے رہے تھے
تو کیا خیال ہے ایک اجتماعی ملاقات ہی نہ کرلی جائے!
یار ایک بار اور ’’ ہاں ‘‘ کہہ دو تو کیا ہرج ہے ؟؟
اور کل اتوار ہے ۔۔ میرے ہاں آرہے ہو نا ؟؟
شامل کے ابا کو بھی بلاتا ہوں ۔