میری مبارک باد میں کیا خامی ہے؟؟؟
جائیں معاف کیا۔آپ کی مبارک باد میں چینی زیادہ تھی
بھئی ترتیب سے کر رہا تھا نا
جائیں معاف کیا۔
بس اب کیمرہ بھول جائیں۔۔۔
کیسے پنجابی ہیں(اگر ہیں تو) ۔۔۔ آپ کو اتنا نہیں پتا پنجابی میں ماہی کو ماہی ہی کہتے ہیں، بلکہ یہ ہے ہی پنجابی والا ماہیجلیبیاں والا بھائی تے ویکھیا سی ، اج جلیبیاں والی مائی (پنجابی میں ماہی کو شاید ایسے ہی بولا جاتا ہو گا) وی ویکھ لئی ۔
مصور کو بُلوا لیں۔۔۔ جب کیمرہ نہیں ہوتا تھا، تب یہی تو ہوتا تھاتو کیمرے کے بنا آپ کی فرمائش کیسے پوری ہو گی۔
آپ کو اپنے تیار کردہ اتنے پیارے پیارے سوٹس کی تصاویر کیسے دکھاوں
۔
کیسے پنجابی ہیں(اگر ہیں تو) ۔۔۔ آپ کو اتنا نہیں پتا پنجابی میں ماہی کو ماہی ہی کہتے ہیں، بلکہ یہ ہے ہی پنجابی والا ماہی