یہ (تحریک انصاف) ایک ہی تبدیلی لا سکتے ہیں، وہ ان کے بنک اکاؤنٹوں میں تبدیلی ہے، جو آ چکی ہے.

ثمین زارا

محفلین
اس سے بڑا کوئی جھوٹ ہو ہی نہیں سکتا
جن کو دھکے دے کر نکالا ہو ان کو کیوں سنا جائے ۔ وہ جھوٹ کے علاوہ اور کیا کہیں گے؟
اب ایسے ہی نکالے گئے لوگ اپوزیشن کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں کہ ان کی کچھ آمدنی کا ذریعہ پیدا ہو گیا ہے ۔
 
ابن آدم

محفلین
تسنیم نورانی نے ایک اہم رپورٹ مرتب کی تھی. وہ انھوں نے کور کمیٹی کے سامنے پیش کی. کور کمیٹی میں اور لوگ بھی موجود تھے. اس کور کمیٹی میں جب وہ رپورٹ پڑھی گئی تو پتہ چلا پی ٹی ائی کے لوگ تو انتہائی کرپشن میں ملوث ہیں. ناجائز کاموں میں ملوث ہیں، بے ضابطگیاں میں ملوث ہیں، بے ایمانی میں شریک ہیں اور یہ ساری چیزیں کور کمیٹی کے سامنے، عمران خان کی موجودگی میں تسنیم نورانی نے پیش کیں. عمران خان نے تسنیم نورانی کو شاباش دینے کی بجائے یہ کہا کہ یہ چیزیں میڈیا میں آ گئیں تو پی ٹی ائی ختم ہو جائے گی اس لئے آپ اس رپورٹ کو تبدیل کریں (میری، عمران خان، کی طرح جھوٹ بولیں)

Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
 
جاسم محمد

ڈاکٹر دانش کا پروگرام دیکھنے سے پہلے اس کی ٹویٹس پڑھ لیں۔ بغض عمران سے بھرا بیٹھا ہے۔
 
ثمین زارا

محفلین
تسنیم نورانی نے ایک اہم رپورٹ مرتب کی تھی. وہ انھوں نے کور کمیٹی کے سامنے پیش کی. کور کمیٹی میں اور لوگ بھی موجود تھے. اس کور کمیٹی میں جب وہ رپورٹ پڑھی گئی تو پتہ چلا پی ٹی ائی کے لوگ تو انتہائی کرپشن میں ملوث ہیں. ناجائز کاموں میں ملوث ہیں، بے ضابطگیاں میں ملوث ہیں، بے ایمانی میں شریک ہیں اور یہ ساری چیزیں کور کمیٹی کے سامنے، عمران خان کی موجودگی میں تسنیم نورانی نے پیش کیں. عمران خان نے تسنیم نورانی کو شاباش دینے کی بجائے یہ کہا کہ یہ چیزیں میڈیا میں آ گئیں تو پی ٹی ائی ختم ہو جائے گی اس لئے آپ اس رپورٹ کو تبدیل کریں (میری، عمران خان، کی طرح جھوٹ بولیں)

Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
ڈاکٹر دانش کی باتوں کا کون یقین کرتا ہے ؟

عمران خان نے تسنیم نورانی کو شاباش دینے کی بجائے یہ کہا کہ یہ چیزیں میڈیا میں آ گئیں تو پی ٹی ائی ختم ہو جائے گی اس لئے آپ اس رپورٹ کو تبدیل کریں (میری، عمران خان، کی طرح جھوٹ بولیں)

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اس ملک میں کرپشن کی خبروں سے کسی کا کیا بگڑتا ہے ؟ کرپشن کو لوگ برا سمجھتے تو شہباز، نواز، مریم اور ٹبر کی کیا مجال ہوتی ہے دندناتے پھرتے ۔
 
Top