کہہ کون رہا ہے جو خود پارٹی سے نکالا گیا ہے اور فارن فنڈنگ کیس لڑ رہا ہے
اس سے بڑا کوئی جھوٹ ہو ہی نہیں سکتا
جن کو دھکے دے کر نکالا ہو ان کو کیوں سنا جائے ۔ وہ جھوٹ کے علاوہ اور کیا کہیں گے؟اس سے بڑا کوئی جھوٹ ہو ہی نہیں سکتا
ڈاکٹر دانش کا پروگرام دیکھنے سے پہلے اس کی ٹویٹس پڑھ لیں۔ بغض عمران سے بھرا بیٹھا ہے۔تسنیم نورانی نے ایک اہم رپورٹ مرتب کی تھی. وہ انھوں نے کور کمیٹی کے سامنے پیش کی. کور کمیٹی میں اور لوگ بھی موجود تھے. اس کور کمیٹی میں جب وہ رپورٹ پڑھی گئی تو پتہ چلا پی ٹی ائی کے لوگ تو انتہائی کرپشن میں ملوث ہیں. ناجائز کاموں میں ملوث ہیں، بے ضابطگیاں میں ملوث ہیں، بے ایمانی میں شریک ہیں اور یہ ساری چیزیں کور کمیٹی کے سامنے، عمران خان کی موجودگی میں تسنیم نورانی نے پیش کیں. عمران خان نے تسنیم نورانی کو شاباش دینے کی بجائے یہ کہا کہ یہ چیزیں میڈیا میں آ گئیں تو پی ٹی ائی ختم ہو جائے گی اس لئے آپ اس رپورٹ کو تبدیل کریں (میری، عمران خان، کی طرح جھوٹ بولیں)
Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
ڈاکٹر دانش کی باتوں کا کون یقین کرتا ہے ؟تسنیم نورانی نے ایک اہم رپورٹ مرتب کی تھی. وہ انھوں نے کور کمیٹی کے سامنے پیش کی. کور کمیٹی میں اور لوگ بھی موجود تھے. اس کور کمیٹی میں جب وہ رپورٹ پڑھی گئی تو پتہ چلا پی ٹی ائی کے لوگ تو انتہائی کرپشن میں ملوث ہیں. ناجائز کاموں میں ملوث ہیں، بے ضابطگیاں میں ملوث ہیں، بے ایمانی میں شریک ہیں اور یہ ساری چیزیں کور کمیٹی کے سامنے، عمران خان کی موجودگی میں تسنیم نورانی نے پیش کیں. عمران خان نے تسنیم نورانی کو شاباش دینے کی بجائے یہ کہا کہ یہ چیزیں میڈیا میں آ گئیں تو پی ٹی ائی ختم ہو جائے گی اس لئے آپ اس رپورٹ کو تبدیل کریں (میری، عمران خان، کی طرح جھوٹ بولیں)
Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
عمران خان نے تسنیم نورانی کو شاباش دینے کی بجائے یہ کہا کہ یہ چیزیں میڈیا میں آ گئیں تو پی ٹی ائی ختم ہو جائے گی اس لئے آپ اس رپورٹ کو تبدیل کریں (میری، عمران خان، کی طرح جھوٹ بولیں)