تعارف یہ تو وہی جگہ ہے!

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
گلِ لالہ نے کہا:
واقعی؟ یہ تو بہت خوشی کی بات ہے۔ کون ہیں وہ خواتین؟ اور کیا ماوراء بھی لنڈن سے ہیں؟

لندن سے ایک تو بوچھی ہیں، ان کو ہم باجو کہتے ہیں اور یہ ہیں بھی جگت باجو، دوسری فرزانہ صاحبہ ہیں لیکن یہ بہت مصروف خاتون ہیں، ننھی سی جان کو ہزاروں قسم کے بکھیڑوں میں الجھایا ہوا ہے، ریڈیو اور ٹی وی سے بھی وابستہ ہیں، شاعرہ ہیں “ نیناں “ تخلص کرتی ہیں، صاحبِ کتاب ہیں، اور پتہ نہیں کیا کیا ہیں، ایک فرحت کیانی صاحبہ ہیں۔ یہ ذرا کم کم ہی آتی ہیں۔ لیکن آتی ضرور ہیں۔

ماوراء ڈریم لینڈ میں ہوتی ہے۔

جناب ، فرحت پاکستان سے ہیں آجکل سارے یورپ کے ٹور پر نکلیں ہوئیں ہیں اور اسی مہینے میں وہ انگلینڈ آنے کو ہیں ۔ یہاں قیام انکا امید ہے لمبا رہے گا ۔
 
گلِ لالہ

واؤ ، بہت اچھا لگا جان کر۔ بوچھی جی اور ماوراء سے تو ہیلو ہائے ہو گئی اب باقی دونوں سے ملنے کا اشتیاق رہے گا ۔
 
گلِ لالہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
گلِ لالہ نے کہا:
واقعی؟ یہ تو بہت خوشی کی بات ہے۔ کون ہیں وہ خواتین؟ اور کیا ماوراء بھی لنڈن سے ہیں؟

لندن سے ایک تو بوچھی ہیں، ان کو ہم باجو کہتے ہیں اور یہ ہیں بھی جگت باجو، دوسری فرزانہ صاحبہ ہیں لیکن یہ بہت مصروف خاتون ہیں، ننھی سی جان کو ہزاروں قسم کے بکھیڑوں میں الجھایا ہوا ہے، ریڈیو اور ٹی وی سے بھی وابستہ ہیں، شاعرہ ہیں “ نیناں “ تخلص کرتی ہیں، صاحبِ کتاب ہیں، اور پتہ نہیں کیا کیا ہیں، ایک فرحت کیانی صاحبہ ہیں۔ یہ ذرا کم کم ہی آتی ہیں۔ لیکن آتی ضرور ہیں۔

ماوراء ڈریم لینڈ میں ہوتی ہے۔

جناب ، فرحت پاکستان سے ہیں آجکل سارے یورپ کے ٹور پر نکلیں ہوئیں ہیں اور اسی مہینے میں وہ انگلینڈ آنے کو ہیں ۔ یہاں قیام انکا امید ہے لمبا رہے گا ۔
زکریا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لندن سے ایک تو بوچھی ہیں، دوسری فرزانہ صاحبہ ہیں

مگر یہ دونوں تو لندن میں نہیں ہوتیں۔ :?

ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء ڈریم لینڈ میں ہوتی ہے۔
نہیں، میرا اپنا الگ ملک ہے۔ میں وہاں رہتی ہوں۔ :p

:shock: :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
ہمارے لیے تو لندن ہی ہے۔

اب دیکھیں ناں پاکستان کے اکثر لوگ جنہوں نے سعودی عرب نہیں دیکھا ہوا، انکے لیے یہ سارا ملک مکہ مدینہ ہی ہے۔
 
الف عین

لائبریرین
خوش آمدید گلِ لالہ۔ امید ہے کہ لالۂ صحرائی نہ ثابت ہوں گی اور یہاں محفل کو مہکاتی رہیں گی۔
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لندن سے ایک تو بوچھی ہیں، دوسری فرزانہ صاحبہ ہیں

مگر یہ دونوں تو لندن میں نہیں ہوتیں۔ :?

جی ہاں میں آپکے ایک گھر چھوڑ دوسرے گھر میں رہتی ہوں :p حیرت ہے روز بات کرتے ہیں اور ابھی یہ ہی پتا نہیں کدھر رہتی ہوں ۔؟
بلکے :lol: جب آپکو اپنے گھر مار پڑتی ہے تو مجھے صاف سنائی دیتا ہے ۔
3d-animated-emoticons-smileys24.gif

تو میں آپکی ہمسائئ ہوں ۔
chusni.gif
 
چلیں ایسے لکھ لیتے ہیں کہ لندن کے گرد و نواح میں رہتی ہیں۔

جناب کچھ ہی عرصے میں ، میں چھینگفہرد،
chingford شفٹ ہورہی تو وہ اب لندن میں ہی ہے ۔
 
زیک

مسافر

آپ گریٹر لندن سے باہر ہی رہتی ہو۔
 
جی ہاں ظاہر ہے آپ نے نقشے جو بنا رکھے ہیں :lol: تو پتا تو ہوگا ۔
وہ نقشہ مجھے ای میل کریں مجھ سے پہلے والا ڈیلیٹ ہوا ۔ :?
 
شمشاد

لائبریرین
گلِ لالہ نے کہا:
اعجاز اختر نے کہا:
خوش آمدید گلِ لالہ۔ امید ہے کہ لالۂ صحرائی نہ ثابت ہوں گی اور یہاں محفل کو مہکاتی رہیں گی۔

بہت بہت شکریہ سر۔ اتنے اچھے الفاظ میں اگر خوش آمدید کہا جائے تو کون اس محفل کو چھوڑ کر جاتا ہے۔

اسی لیے آپ آ نہیں رہیں؟ :cry:
 
گلِ لالہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
زکریا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لندن سے ایک تو بوچھی ہیں، دوسری فرزانہ صاحبہ ہیں

مگر یہ دونوں تو لندن میں نہیں ہوتیں۔ :?

چلیں ایسے لکھ لیتے ہیں کہ لندن کے گرد و نواح میں رہتی ہیں۔

جناب کچھ ہی عرصے میں ، میں چھینگفہرد،
chingford شفٹ ہورہی تو وہ اب لندن میں ہی ہے ۔

ارے واہ آپ تو ہمارے نزدیک ہی شفٹ ہو رہی ہیں۔ اور chingford میں ہماری بہت کلوز فرینڈ رہتی ہیں۔
 
ویسے شاید آپ نے اب تک یہ نہیں بتایا کہ‌ آپ کرتیں کیا ہیں؟ طالبہ ہیں یا ملازمت پیشہ یا پھر صرف گھر سے وابستہ ہیں؟
 
گلِ لالہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
گلِ لالہ نے کہا:
اعجاز اختر نے کہا:
خوش آمدید گلِ لالہ۔ امید ہے کہ لالۂ صحرائی نہ ثابت ہوں گی اور یہاں محفل کو مہکاتی رہیں گی۔

بہت بہت شکریہ سر۔ اتنے اچھے الفاظ میں اگر خوش آمدید کہا جائے تو کون اس محفل کو چھوڑ کر جاتا ہے۔

اسی لیے آپ آ نہیں رہیں؟ :cry:

ہمارے نہ آنے کی بہت ساری وجوہات میں سے سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم ٹھیک نہیں ہیں۔ فلو نے برا حال کیا ہوا ہے۔ ایک ضروری ای-میل کرنی تھی تو نیٹ آن کر لیا ورنہ زیادہ دیر کمپیوٹر کے سامنے نہیں بیٹھ سکتے۔ :(
need prayers please
 
Top