گلِ لالہ نے کہا:اینفیلڈ تو بہت قوائیٹ علاقہ ہے۔ لیکن آپ کی یہ بات صحیح ہے کہ لندن میں سب گھر ایک جیسے ہی ہوتے ہیں بلکہ ہمیں تو یو۔کے میں گھروں کا سٹائل پسند ہی نہیں ہے۔ کیا بات ہے اپنے پاکستان کی۔ بڑے بڑے دالانوں اور صحنوں والے گھربوچھی نے کہا:گلِ لالہ نے کہا:نارتھ بھی اچھا سر سبز علاقہ ہے۔ ہم اینفیلڈ میں ہوتے ہیں۔ چنگفورڈ ہمارا ہمسایہ ہے۔بوچھی نے کہا:گلِ لالہ نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:زکریا نے کہا:شمشاد نے کہا:لندن سے ایک تو بوچھی ہیں، دوسری فرزانہ صاحبہ ہیں
مگر یہ دونوں تو لندن میں نہیں ہوتیں۔
چلیں ایسے لکھ لیتے ہیں کہ لندن کے گرد و نواح میں رہتی ہیں۔
جناب کچھ ہی عرصے میں ، میں چھینگفہرد،
chingford شفٹ ہورہی تو وہ اب لندن میں ہی ہے ۔
ارے واہ آپ تو ہمارے نزدیک ہی شفٹ ہو رہی ہیں۔ اور chingford میں ہماری بہت کلوز فرینڈ رہتی ہیں۔
نہیں ابھی صرف سوچا ہے شفٹ ہونے کا ۔ مگر کچھ پتا نہیں چینج ہوجائے اردہ ۔ کیونکہ یہ میرا گھر مجھے کونسل نے دے رکھا ہے اس لئے میں جب چاہوں اپنی بارو چینج کر سکتی ہوں ۔ کسی بھی جگہ کسی بھی سٹی میں لے سکتی ہوں ۔
مگر مجھے اپنا ٹاؤن بہت پسند ہے ۔ اگر شفٹ ہوئی تو والتھم میں شاید ہوجاؤں ۔ یا چنگ فورڈ،
آپ کدھر ہیں ۔؟ چنگ فورڈ ۔؟
ہاں ہے تو اچھا پر مجھے پسند نہیں ویسے اینفیلڈ ، میں میری بہن ابھی حال میں ہی شفٹ ہوئیں ہیں ۔ مورسن ‘ کے آس پاس ،
چونکہ باقی دو والتھم رہ گئیں اب اینفیلڈ والی چاہتیں ہیں کہ میں بھی انکے قریب آجاؤں ۔
مگر مجھے وہ ایریے پسند نہیں آتے ۔
شاید کوئی پسند آگیا تو چلی جاؤں ۔ دوسرے مجھے لندن سائیڈ کے گھر بہت ناپسند ہیں فضول پرانی طرز کے سب اک جیسے ۔
شمشاد نے کہا:تو آپ کا کیا خیال ہے یہ کسی فکیڑی کی بنی ہوئی ہیں
شمشاد نے کہا:اب آپ کا اوتار، میرا مطلب ہے آپ کی تصویر صحیح ہے۔
ہمممم ہے تولیکن رہائشی ایریا تو بہت پرُسکون ہے ۔بوچھی نے کہا:گلِ لالہ نے کہا:اینفیلڈ تو بہت قوائیٹ علاقہ ہے۔ لیکن آپ کی یہ بات صحیح ہے کہ لندن میں سب گھر ایک جیسے ہی ہوتے ہیں بلکہ ہمیں تو یو۔کے میں گھروں کا سٹائل پسند ہی نہیں ہے۔ کیا بات ہے اپنے پاکستان کی۔ بڑے بڑے دالانوں اور صحنوں والے گھربوچھی نے کہا:گلِ لالہ نے کہا:نارتھ بھی اچھا سر سبز علاقہ ہے۔ ہم اینفیلڈ میں ہوتے ہیں۔ چنگفورڈ ہمارا ہمسایہ ہے۔بوچھی نے کہا:گلِ لالہ نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:زکریا نے کہا:شمشاد نے کہا:لندن سے ایک تو بوچھی ہیں، دوسری فرزانہ صاحبہ ہیں
مگر یہ دونوں تو لندن میں نہیں ہوتیں۔
چلیں ایسے لکھ لیتے ہیں کہ لندن کے گرد و نواح میں رہتی ہیں۔
جناب کچھ ہی عرصے میں ، میں چھینگفہرد،
chingford شفٹ ہورہی تو وہ اب لندن میں ہی ہے ۔
ارے واہ آپ تو ہمارے نزدیک ہی شفٹ ہو رہی ہیں۔ اور chingford میں ہماری بہت کلوز فرینڈ رہتی ہیں۔
نہیں ابھی صرف سوچا ہے شفٹ ہونے کا ۔ مگر کچھ پتا نہیں چینج ہوجائے اردہ ۔ کیونکہ یہ میرا گھر مجھے کونسل نے دے رکھا ہے اس لئے میں جب چاہوں اپنی بارو چینج کر سکتی ہوں ۔ کسی بھی جگہ کسی بھی سٹی میں لے سکتی ہوں ۔
مگر مجھے اپنا ٹاؤن بہت پسند ہے ۔ اگر شفٹ ہوئی تو والتھم میں شاید ہوجاؤں ۔ یا چنگ فورڈ،
آپ کدھر ہیں ۔؟ چنگ فورڈ ۔؟
ہاں ہے تو اچھا پر مجھے پسند نہیں ویسے اینفیلڈ ، میں میری بہن ابھی حال میں ہی شفٹ ہوئیں ہیں ۔ مورسن ‘ کے آس پاس ،
چونکہ باقی دو والتھم رہ گئیں اب اینفیلڈ والی چاہتیں ہیں کہ میں بھی انکے قریب آجاؤں ۔
مگر مجھے وہ ایریے پسند نہیں آتے ۔
شاید کوئی پسند آگیا تو چلی جاؤں ۔ دوسرے مجھے لندن سائیڈ کے گھر بہت ناپسند ہیں فضول پرانی طرز کے سب اک جیسے ۔
مجھے یاد آیا اینفیلڈ تو فیکٹری ایریا ہے ۔ ہے نا؟
شمشاد نے کہا:تو آپ کا کیا خیال ہے یہ کسی فکیڑی کی بنی ہوئی ہیں
دہ سمجھ نشتہشمشاد نے کہا:مجھے گاڑی چلانی نہیں آتی تو سارا دن میں کیا کرتا رہتا ہوں
میں تو ایک ہی گیر لگاتا ہوں، ہاں کبھی کبھار ریورس گیر کا استعمال بھی کر لیتا ہوں۔