آپ کافی جانبدار ہو گئے ہیں۔ ورنہ حزب اللہ سے لے کر داعش تک اور القاعدہ سے لے کر جماعت اسلامی تک، سارے محض اس "جہاد" کے نام لیوا ہیں جو بے گناہ مسلمان شہریوں کے خلاف کیا جاتا ہےیہ سیاہ لباس ، دل اور اعمال والوں کی جماعت "حذب اللہ " کہاں گئی ؟؟؟ وہ کیوں نہیں مدد کررہی "فلسطینیوں" کی ؟؟ اب کہاں گئی انکی حذب
؟؟
اپنے ہم مذہب اسرائیلوں سے لڑتے ہوئے اب کیا شرم آرہی ہے انکو ؟؟؟
سیکولر یا غیر متحرک مسلمان اکثریت کی خاموشی کی وجہ سے نوبت یہاں تک پہنچی ہے۔ وگرنہ یہ چلو بھر شدت پسند کب کے گاجر مولی کی طرح اپنی جڑوں سے اکھیڑ کر مسلمانوں کی صفوں سے باہر پھینک دئے جاتے۔ آج اگر دنیا میں کہیں مسلمانوں کو بدنامی یا تعصب کا سامنا ہے تو اسکا سارا کریڈٹ انہی اسلامی جماعتوں کو جاتا ہے جنہیں دنیا کا میڈیا اسلام کے اصل چہرے کے طور پر پیش کرتا ہے۔ کتنے افسوس کا مقام ہے کہ مسلمانوں کی اکثریت کا تاثر ایک چھوٹی سی شدت پسند اقلیت پیش کر رہی ہے۔آپ کافی جانبدار ہو گئے ہیں۔ ورنہ حزب اللہ سے لے کر داعش تک اور القاعدہ سے لے کر جماعت اسلامی تک، سارے محض اس "جہاد" کے نام لیوا ہیں جو بے گناہ مسلمان شہریوں کے خلاف کیا جاتا ہے
بجا کہا۔ عین اسی طرح جس طرح ہمیں ایک چھوٹی سی صیہونی اقلیت پورے یہودیوں کی نمائندگی کرتی دکھائی دیتی ہے، اسی طرح اسلام کا غلط رخ بھی یہی نام نہاد جہادی دکھاتے ہیںسیکولر یا غیر متحرک مسلمان اکثریت کی خاموشی کی وجہ سے نوبت یہاں تک پہنچی ہے۔ وگرنہ یہ چلو بھر شدت پسند کب کے گاجر مولی کی طرح اپنی جڑوں سے اکھیڑ کر مسلمانوں کی صفوں سے باہر پھینک دئے جاتے۔ آج اگر دنیا میں کہیں مسلمانوں کو بدنامی یا تعصب کا سامنا ہے تو اسکا سارا کریڈٹ انہی اسلامی جماعتوں کو جاتا ہے جنہیں دنیا کا میڈیا اسلام کے اصل چہرے کے طور پر پیش کرتا ہے۔ کتنے افسوس کا مقام ہے کہ مسلمانوں کی اکثریت کا تاثر ایک چھوٹی سی شدت پسند اقلیت پیش کر رہی ہے۔
صیہونیت کی یہود اقلیت پر مبنی حمایت کے بارہ میں میرےکچھ تحفظات ہیں۔ تفصیلی جواب یہاں موجود ہے:بجا کہا۔ عین اسی طرح جس طرح ہمیں ایک چھوٹی سی صیہونی اقلیت پورے یہودیوں کی نمائندگی کرتی دکھائی دیتی ہے، اسی طرح اسلام کا غلط رخ بھی یہی نام نہاد جہادی دکھاتے ہیں
شکریہصیہونیت کی یہود اقلیت پر مبنی حمایت کے بارہ میں میرےکچھ تحفظات ہیں۔ تفصیلی جواب یہاں موجود ہے:
All togther that is about 9 million Zionists, or 69% of the world's Jewish population.
http://www.truetorahjews.org/qanda/demographics
آبادی کے لحاظ سے بھی دنیا کے پیشتر یہود صیہونی ریاست ہائے اسرائیل میں رہتے ہیں یوں پیدائیشی و سیاسی و مذہبی طور پر یہ صیہونی ہی شمار ہوتے ہیں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Jewish_population_by_country