یہ حسابی پہیلی بوجھیں!

عباس اعوان

محفلین
یس اِٹ اِز فرائی ڈے دیٹ سٹارٹس ا ے نائس ویک اینڈ ٹائم :)
اِٹ جسٹ گیوز اے سینس آف فریڈم دیٹ اِز دا موسٹ بیوٹی فُل پارٹ آف دا گیم :)
ییہا اگرِیڈ۔
بَٹ سم ٹائمز یو ایکچولی ڈُ و وانٹ ٹو بی ریسٹرینڈ۔
اِف یُو نو وٹ آئی مین۔
 

تہذیب

محفلین
یہ سوال آئنسٹائن سے منسوب کیا جاتاا ہے ۔ جانے یہ بات صحیح ہے یا نہیں ۔ البتہ سوال دلچسپ ہے۔

10399517_1244693838951_6861243_n.jpg
جرمن ۔۔۔۔۔
کیونکہ ان سب قومیتوں میں جرمن ہی وہ قوم ہیں جو فش کم ذوق و شوق سے کھاتے ہیں :)))
 

آوازِ دوست

محفلین
یہ سوال آئنسٹائن سے منسوب کیا جاتاا ہے ۔ جانے یہ بات صحیح ہے یا نہیں ۔ البتہ سوال دلچسپ ہے۔

10399517_1244693838951_6861243_n.jpg
اینالیٹیکل ٹائپ کے ایسے پرابلم اَب ایسے بھی مُشکل نہیں رہے۔ آئن سٹائن کو انٹر نیٹ کی ایجاد کا پتا ہوتا تو یقینا" وہ ایسا دعویٰ نہ کرتا اور اگر مجھے فورا" ہی انٹرنیٹ پر اِس کا حل نہ مِل جاتا تو شائد میں اِسے حل کرنے کی کوشش کرتا :)
 
Top