سید عاطف علی
لائبریرین
اسے آئنسٹائن رڈل کہا جاتا ہے ۔ نہیں معلوم یہ واقعی اس نے وضع کی بھی یا نہیں ۔اگر کی بھی تو اس کے دعویٰ سے اختلاف کیا جاسکتا ہے۔لیکن سوال کو دیکھنا اسی تناظر میں چاہیے ۔انٹر نیٹ پر اس سوال کے جوابات آپ جیسے آسان خوروں کے لیے ملتے ہیں وہ ان دو فیصد لوگوں کے مرہون منت ہیں جن کی طرف اس سوال میں اشارہ کیا گیا ہے۔اینالیٹیکل ٹائپ کے ایسے پرابلم اَب ایسے بھی مُشکل نہیں رہے۔ آئن سٹائن کو انٹر نیٹ کی ایجاد کا پتا ہوتا تو یقینا" وہ ایسا دعویٰ نہ کرتا اور اگر مجھے فورا" ہی انٹرنیٹ پر اِس کا حل نہ مِل جاتا تو شائد میں اِسے حل کرنے کی کوشش کرتا