سید عمران
محفلین
آپ آنے کی تیاریاں پکڑیں، سب ارسال کردیں گے۔۔۔ايڈریس مع پتہ ارسال فرمائیں ۔
ایدھی خانہ کی دعا دشمن کو بھی نہ دیں ۔
دعا تو ہم نے اب بھی نہیں دی۔۔۔
ایک خدشہ کا اظہار کیا ہے!!!
آپ آنے کی تیاریاں پکڑیں، سب ارسال کردیں گے۔۔۔ايڈریس مع پتہ ارسال فرمائیں ۔
ایدھی خانہ کی دعا دشمن کو بھی نہ دیں ۔
یہ دعوت دے نہیں رہے ہیں روک رہے ہیں۔۔۔
ان کی تو ابھی ہم خبر لیتے ہیں۔۔۔
سات مہینے ہوگئے لارے لپے دیتے دیتے!!!
اگر آپ مناسب سمجھیں تو اپنی یاداشت محفلین سے شیئر کریں ،ریڈیو کا نام نظر سے گزرتے ہی اک خوبصورت سا احساس ہوا ریڈیو پاکستان لاہور کا نام لیتے ہی یادیں کونپلوں کیطرح پھوٹ پڑتی ہیں۔
فوجی بھائی تب بھی مل چلاتے تھے؟؟؟اس میں زبردست مل نغمہ سنوائے جاتے تھے ۔
درست کر دیا ہے ،فوجی بھائی تب بھی مل چلاتے تھے؟؟؟
کسے؟؟؟فوجی بھائی کو یا مل کو؟؟؟درست کر دیا ہے ،
اپنی غلطی کو ۔کسے؟؟؟فوجی بھائی کو یا مل کو؟؟؟
وہ بھی عظیم سرور کی آواز میںاسپورٹس راؤنڈ اپ بہت ذوق و شوق سے سنتے تھے ۔ کسی کو یاد ہے؟؟
ہاھأھاھاھا ھا لگتا ہے کہ :’ آپ نے بھی بہت ہی شوق سے انڈین ڈرامہ دیکھے ہیں‘۔
کیوں زبردستی ہمارے سر وہ گناہ ڈال رہے ہیں جو ہم نے کیے ہی نہیں۔۔۔ہاھأھاھاھا ھا لگتا ہے کہ :’ آپ نے بھی بہت ہی شوق سے انڈین ڈرامہ دیکھے ہیں‘۔
قاضئ محفل @سیدعمران ایسے راز یوں سرعام فاش نہ کریں۔
کب انڈیا سے آئے تھے ؟جب انڈیا سے آئے تھے
جی جی بالکل آپ کی یادداشت درست ہے ۔ ابھی بھی لفظ ’’سماپت‘‘ کا ذکر ہوتا ہے ۔ کیوں کہ وہ ہندی بولتے ہیں ۔ البتہ کبھی کبھار جو اناؤنسر اردو زدہ (اردو سے دلدادہ ) ہوتے ہیں،وہ لفظ’’ختم‘‘ کا استعمال کرتے ہیں ۔ آل انڈیا ریڈیو کے لکھنؤ اسٹیشن پر یہی رواج تھا کہ ’’لفظ‘‘ ختم پر پروگرام کا اختتام کیا جاتا تھا اب پتہ نہیں وہاں کی کیا صورتحال ہے ۔ بلکہ سرے سے ریڈیو سننا تو بند ہی ہوگیا ہے۔اب یاد بھی آرہا ہے کہ وہاں ریڈیو پر شاید خبرنامہ یا کسی پروگرام کے اختتام پر کہا جاتا تھا کہ یہ پروگرام اب سماپت ہوا
ھاھاھا اس خرابئ بسیار پر کم از کم دو چار تھپڑ بطور ’’دہیج ‘‘ کے مل ہی جانے چاہیے تھے ۔دہیج دہیج بولنے لگا
جب گئے تھے اس کے تقریباً بیس بائیس دن بعد!!!کب انڈیا سے آئے تھے ؟
ابھی بھی آتا ہے اور یہی آتا ہے جو آپ نے ہمیں سنایا ہے۔ریڈیو پاکستان سے نشر ہونے والا دورد پاک :’ اللہم صلی علیٰ سیدنا محمدو علیٰ اٰلہ و صحبہ و سلم ‘‘