میر انیس
لائبریرین
یہ سیدہ(ص) ہے باغِ نبوت کا پھول ہے
کارِ پیمبری میں شریکِ رسول(ص)ہے
اس در کو پا کے خواہشِ جنت فضول ہے
جنت تو اہلِ بیت کے قدموں کی دھول ہے
روزہ ہے کیا نماز ہے کیا حج ہے کیا یہ سب
الفت نہیں جو آلِ نبی کی فضول ہے
شامل ہے انکا نام عبادت کے رکن میں
ان پر درود ہے تو عبادت قبول ہے
یہ سیدہ(ص) ہے باغِ نبوت کا پھول ہے
اک اک ادا ہے سانچہِ حق میں ڈھلی ہوئی
اک اک عمل پہ آیاہِ حق کا نزول ہے
یہ کون آگیا ہے محمد(ص) کی پشت پر
کس کے لیئے رسول کے سجدے میں طول ہے
کارِ پیمبری میں شریکِ رسول(ص)ہے
اس در کو پا کے خواہشِ جنت فضول ہے
جنت تو اہلِ بیت کے قدموں کی دھول ہے
روزہ ہے کیا نماز ہے کیا حج ہے کیا یہ سب
الفت نہیں جو آلِ نبی کی فضول ہے
شامل ہے انکا نام عبادت کے رکن میں
ان پر درود ہے تو عبادت قبول ہے
یہ سیدہ(ص) ہے باغِ نبوت کا پھول ہے
اک اک ادا ہے سانچہِ حق میں ڈھلی ہوئی
اک اک عمل پہ آیاہِ حق کا نزول ہے
یہ کون آگیا ہے محمد(ص) کی پشت پر
کس کے لیئے رسول کے سجدے میں طول ہے