یہ سیدہ (ص) ہے باغِ نبوت کا پھول ہے

میر انیس

لائبریرین
یہ سیدہ(ص) ہے باغِ نبوت کا پھول ہے
کارِ پیمبری میں شریکِ رسول(ص)ہے
اس در کو پا کے خواہشِ جنت فضول ہے
جنت تو اہلِ بیت کے قدموں کی دھول ہے
روزہ ہے کیا نماز ہے کیا حج ہے کیا یہ سب
الفت نہیں جو آلِ نبی کی فضول ہے
شامل ہے انکا نام عبادت کے رکن میں
ان پر درود ہے تو عبادت قبول ہے
یہ سیدہ(ص) ہے باغِ نبوت کا پھول ہے
اک اک ادا ہے سانچہِ حق میں ڈھلی ہوئی
اک اک عمل پہ آیاہِ حق کا نزول ہے
یہ کون آگیا ہے محمد(ص) کی پشت پر
کس کے لیئے رسول کے سجدے میں طول ہے
 

کاشفی

محفلین
یہ سیدہ(ص) ہے باغِ نبوت کا پھول ہے
کارِ پیمبری میں شریکِ رسول(ص)ہے
اس در کو پا کے خواہشِ جنت فضول ہے
جنت تو اہلِ بیت کے قدموں کی دھول ہے
روزہ ہے کیا نماز ہے کیا حج ہے کیا یہ سب
الفت نہیں جو آلِ نبی کی فضول ہے
شامل ہے انکا نام عبادت کے رکن میں
ان پر درود ہے تو عبادت قبول ہے
یہ سیدہ(ص) ہے باغِ نبوت کا پھول ہے
اک اک ادا ہے سانچہِ حق میں ڈھلی ہوئی
اک اک عمل پہ آیاہِ حق کا نزول ہے
یہ کون آگیا ہے محمد(ص) کی پشت پر
کس کے لیئے رسول کے سجدے میں طول ہے

جزاک اللہ جزاک اللہ۔ بہت ہی خوب جناب۔۔جیتے رہیں خوش رہیں۔۔۔

کہاں ممکن بھلا اُس کی ثنا ہے
کہ جس کا مدح خواں خود کبریا ہے

نہ میں کچھ ہوں نہ کچھ میری ثنا ہے
قصیدہ فاطمہ علیہ السلام کا ہل اتیٰ ہے

عدوات اور بنت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
نہیں تیری، بزرگوں کی خطا ہے
 

میر انیس

لائبریرین
جزاک اللہ جزاک اللہ۔ بہت ہی خوب جناب۔۔جیتے رہیں خوش رہیں۔۔۔

کہاں ممکن بھلا اُس کی ثنا ہے
کہ جس کا مدح خواں خود کبریا ہے

نہ میں کچھ ہوں نہ کچھ میری ثنا ہے
قصیدہ فاطمہ علیہ السلام کا ہل اتیٰ ہے

عدوات اور بنت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
نہیں تیری، بزرگوں کی خطا ہے

بہت بہت شکریہ
قصیدہ فاطمہ(ص) کا ہل اتٰی ہے ۔۔ کیا زبردست بات کی ہے
 

میر انیس

لائبریرین
معاف کیجئے گا فرخ بھائی آج ایسے ہی دل کیا منقبت پڑھنے کا تو آپ کا سوال بھی نظر سے گزرا جو پہلے نظر سے شاید اوجھل ہوگیا تھا۔ یہ منقبت مشہور نوحہ خواں علی محمد رضوی صاحب سے میں نے سنی تھی جو زیادہ تر اپنے ہی کلام پڑھتے تھے اور غالباََ یہ انہی کی لکھی ہوئی بھی ہے
 
Top