یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یہاں ساجد صاحب کو بہت تکلیف ہے اس موضوع پر بات چیت پر۔ اس نفرت انگیز انتظامی فضا سے بچنے کے لئے میں دعوت دیتا ہوں اپنے بلاگ پر باسم، پردیسی اور نقش قدم حضرات کو تاکہ ایک مثبت بات جاری رہ سکے تاکہ دوسروں کا تو پتہ نہیں مجھے کم از کم ہدایت مل سکے۔ بلاگ یہاں ہے۔ میں اس موضوع کے مناسب حصے وہاں آج کسی وقت پوسٹ کردوں گا۔ تاکہ اس خواہ مخواۃ کی کل کل سے نجات ملے
 

ساجد

محفلین
یہ فیصلہ پہلے کر لیا ہوتا تو بہتر ہوتا ۔ بہر حال دیر آید درست آید۔ کسی بھی مذہب پر لغویات اچھالنے کی اجازت اردو محفل پر نہیں دی جا سکتی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top