اب میں کیا کروں تم ہی حوصلہ کروکچھ تو کریں سر۔ پلیز۔۔۔
ویسے بہت اچھی شاعری یہاں ہنسی مذاق کی نذر ہوگئی۔
بجا فرمایا آپ نے۔۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔
واقعی اچھی شاعری ہے
جو طےہوا تھا وہ ہنسی کی نذر ہو گیا
خوبوہی ہُوا نا ، بدلتے موسم میں تم نے ہم کو بھلا دیا ہے۔۔۔
کوئی بھی رُت ہو نہ چاہتوں کو زوال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔
@مہ جبین آپی کی نذر۔۔۔بہت عمدہ شاعری ہے
پلیز پوری غزل پوسٹ کریں تو پڑھنے میں زیادہ لطف آئے گا
بہترین کلام شریکِ محفل کرنے کا شکریہ بھائی الشفاء