اب میں کیا کروں تم ہی حوصلہ کروکچھ تو کریں سر۔ پلیز۔۔۔![]()
ویسے بہت اچھی شاعری یہاں ہنسی مذاق کی نذر ہوگئی۔
بجا فرمایا آپ نے۔۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔![]()
واقعی اچھی شاعری ہے
جو طےہوا تھا وہ ہنسی کی نذر ہو گیا
خوبوہی ہُوا نا ، بدلتے موسم میں تم نے ہم کو بھلا دیا ہے۔۔۔
کوئی بھی رُت ہو نہ چاہتوں کو زوال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔
@مہ جبین آپی کی نذر۔۔۔بہت عمدہ شاعری ہے
پلیز پوری غزل پوسٹ کریں تو پڑھنے میں زیادہ لطف آئے گا
بہترین کلام شریکِ محفل کرنے کا شکریہ بھائی الشفاء