یہ بھی طے ہوا تھا
مجھ سے کیا پوچھ رہے ہیں آپ سے سوال کیا ہے بتائیے "یہ بھی طے ہوا تھا؟؟؟؟"اچھا؟؟؟
چوں کہ یہ میرے سامنے طے نہیں ہوا تھا۔ اسلئے میں گواہی نہیں دوں گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔
آپ نے تو پولیس والا بنا دیا مجھے۔۔۔۔بھیا۔ کچھ دے دلا کے کام نہیں چلے گا؟
مجھ سے کیا پوچھ رہے ہیں آپ سے سوال کیا ہے بتائیے "یہ بھی طے ہوا تھا؟؟؟؟"
معاف کیجئے گا میرا تعلق عام شہریوں میں سے ہے کسی سرکاری ادارے یا صاحب اقتدار افراد میں سے نہیں جو آپ کی جان لوںاوپر بتا تو دیا ہے کہ کیا کیا طے ہوا تھا۔۔۔ اب بچے کی جان لیں گے کیا؟؟؟
اگر آپ بچے ہیں تو ہم تو ۔۔۔۔۔۔۔اوپر بتا تو دیا ہے کہ کیا کیا طے ہوا تھا۔۔۔ اب بچے کی جان لیں گے کیا؟؟؟
آپ نے تو پولیس والا بنا دیا مجھے۔۔۔ ۔
غلط بات جی۔۔۔ ۔
ویسے میں آپ کی آفر پر غور کروں گا۔۔۔
محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔بچھڑ کے بھی ایک دوسرے کا خیال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔وہی ہُوا نا ، بدلتے موسم میں تم نے ہم کو بھلا دیا ہے۔۔۔ کوئی بھی رُت ہو نہ چاہتوں کو زوال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔۔۔۔
بہت خوب شراکتمحبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔بچھڑ کے بھی ایک دوسرے کا خیال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔وہی ہُوا نا ، بدلتے موسم میں تم نے ہم کو بھلا دیا ہے۔۔۔ کوئی بھی رُت ہو نہ چاہتوں کو زوال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔۔۔۔
بہت خوب !
غالباً اعزاز احمد آذر کے ہیں یہ شعر۔۔۔ ۔!
بہت خوب شراکت
مگر ÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
ہر لمحہ اک نئی امنگ نئی ترنگ زندگی ہے رواں دواں
"یہ طے ہوا تھا " کی بات چھوڑو " تو نہیں تو اور سہی "
کسی دوسرے کے سنگ انہی اصولوں پہ محبت ہو رہی ہے
کہ اپنی ذات سے عشق ہے سچا باقی سب افسانے ہیں
دیکھیں اکثر طے کی ہوئی باتیں بھول جاتے ہیں لوگ بہتر تھا اسی وقت ضبط تحریر میں لے آئی جاتی خیر اب کیا جا سکتا ہے
لو جی یہاں تو بہت کچھ طے ہوگیا ھے۔
شاندار جناب