سارہ خان
محفلین
اس پوسٹ کو پڑھنے کے بعد کوئی پکا مسلمان نہیں ہونا چاہے گا۔
اس پوسٹ کو پڑھنے کے بعد کوئی پکا مسلمان نہیں ہونا چاہے گا۔
آپ کو تو شروع سے ہی محفل میں پکے مسلمانوں کی تلاش ہے۔کیا اردو محفل والے یرحموک اللہ نہیں کہتے فیس بک والے پکے مسلمان ہیں اردو محفل والے پکے مسلمان کیوں نہیں ہیں
جب تک کوئی پکا مسلمان نہیں ملتا یہ تلاش جاری رہے گیآپ کو تو شروع سے ہی محفل میں پکے مسلمانوں کی تلاش ہے۔
ہمارے ہاں بلیس یو کہتے ہیں۔کیا اردو محفل والے یرحموک اللہ نہیں کہتے فیس بک والے پکے مسلمان ہیں اردو محفل والے پکے مسلمان کیوں نہیں ہیں
یہیں رک جانا چاہیئے تھا۔فیس بک سے ایک تحریر ملی
بہن، آپ نے زحمت ہی کی اکاؤنٹ بنانے کی۔افف!! کوئی حال ہی نہیں فیس بک کا تو ☺
میرے پاس تو یہی کوئی تین چار فرینڈز ایڈ ہیں
بھیا بات تو آپ کی ٹھیک ہے ☺بہن، آپ نے زحمت ہی کی اکاؤنٹ بنانے کی۔
کیوں؟میں نے تو اکاؤنٹ بنا کر ختم کر دیا تھا
اچھی نہیں لگی تھی پرائیویسی نام کی کوئی چیز ہی نہیں تھی سٹارٹ میں جب میں نے بنایا تھا اکاؤنٹ
اور میں نے ختم کر کے نیا بنا لیا۔میں نے تو اکاؤنٹ بنا کر ختم کر دیا تھا
پرائیویسی سیٹنگز آپ خود سیٹ کر سکتے ہیںاچھی نہیں لگی تھی پرائیویسی نام کی کوئی چیز ہی نہیں تھی سٹارٹ میں جب میں نے بنایا تھا اکاؤنٹ
بات توسچ ہے مگرفیس بک سے ایک تحریر ملی ۔۔۔۔۔۔۔سوچا کہ شریک محفل کردوں
یہ فیس بک بھی نفاق کا گڑھ ہے
جس کو بیٹی کہ کر پکارو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔امی سے بڑی نکلتی ہے
باجی کہ دو تو بیٹی کی کلاس فیلو نکلتی ہے ۔۔۔۔۔
اس لیے پکی بات نہیں کہ پروفائل والی لڑکی ہے
نام بھی اسلامی ہے
''اقرا'ء'
فوتو بھی مکمل پردے والا ہے مگر فرینڈز کی تعداد ہزاروں میں ہے۔۔۔
لڑکی اسٹیسٹس پر لکھتی ہے ۔۔ آآچھو ووووو!!!!
اور پھر لکھتی ہے الحمد اللہ !!!
بس جناب وہ یرحمک اللہ کی موسلا دھار بارش ہوتی ہے کہ رہے نام سائیں کا
اور اگر اس جگہ کوئی لڑکا لکھے تو کمنٹ آتے ہیں کہ تیاری کرلو موت کا فرشتہ آنے والا ہے ۔۔۔۔۔۔۔''
وہ پوچھتی ہے :
دوستو !
آج آپ کے شہر کا درجہ حرارت کیا ہے َ
لوگ جھٹ پٹ لکھنا شروع کر دیتے ہیں ''
وہ پوچھتی ہے موسم کیسا ہے ؟
لوگ دل کا موسم لکھنا شروع کردیتے ہیں
اور اگر اس جگہ لڑکا موسم کا پوچھے تو ۔۔۔۔۔۔جواب آتے ہیں ۔۔۔۔۔
جا یار کم کر اپنا۔۔۔۔۔۔اسی اگے بڑے تنگ بیٹھے آں ! اوتوں تو آگیا موسم دا حال پچھن ۔۔۔
وہ پوچھتی ہے دوستی آج کس شہر میں ہو ؟
اور لوگ گلی اور بلاک تک لکھ دیتے ہیں ۔
عجیب واللہ عجیب ۔۔
یرحمک اللہآآچھوووووو!!!!
الحمداللہ
جبھی تو یہاں چھینک رہی ہیں آپ۔میں نے تو اکاؤنٹ بنا کر ختم کر دیا تھا
آآچھوووووو!!!!
الحمداللہ
یہ اردو محفل ہے۔ فیس بک نہیں ہے بہنا.. میرا خیال ہے یرحموک اللہ میں ہی کہہ دیتی ہوں۔ یہاں اس کارِخیر میں کوئی حصہ نہیں لے گا۔
آپ کو تو شروع سے ہی محفل میں پکے مسلمانوں کی تلاش ہے۔
حمیرا عدنان کو محمد تابش صدیقی لاریب مرزا کے مطابق چھینک کا جواب مل گیایرحمک اللہ
یہیں رک جانا چاہیئے تھا۔
سچ ہی تو لکھا گیا ہے فیس بُک کے بارے میں۔۔۔
شراکت کے لئے شکریہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ۔
میرے بھی کمو بیش ایسے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری 100 کے قریب پینڈنگ ری کوئسٹ ہیں ۔۔۔۔اگنور اس لیے نہیں کرتی دوبارہ نہ بھیجی جاسکیں اور ایکسیپٹ اس لیے نہیں کرتی کہ نا جان نا پہچان میں ترا مہمانخوب کہا نا معلوم افراد۔۔۔
میرے پاس سات سالوں 109 فرینڈز ہیں ۔۔۔
اچھا انکلانکل بول کر ٹرائی کرنا شاید دال گل جائے۔