ایچ اے خان
معطل
ہاہاہاہا...
پتہ نہیں کون لوگ فیس بک پہ ہزاروں کی تعداد میں نامعلوم افراد کو ایڈ کر لیتے ہیں، اور کیوں کر لیتے ہیں۔ ہم تو ڈھائی سالوں میں 146 سے اوپر نہیں جا سکے..
آپکی آئی ڈی کیا ہے؟
ہاہاہاہا...
پتہ نہیں کون لوگ فیس بک پہ ہزاروں کی تعداد میں نامعلوم افراد کو ایڈ کر لیتے ہیں، اور کیوں کر لیتے ہیں۔ ہم تو ڈھائی سالوں میں 146 سے اوپر نہیں جا سکے..
اچھا انکل
یہی انکل پنے کی کھوسٹ نشانی ہے
میرے معاملے میں الٹا ہوتا ہے۔
مجھے جب کوئی انکل کہتا ہے تو پتا نہیں کیوں مجھے بلند فشار خون کی شکایت ہو جاتی ہے۔
ایسے لوگوں کے ساتھ میں جواباً یہ کرتا ہوں۔یہی انکل پنے کی کھوسٹ نشانی ہے
میاں یہ بے وقت کی راگنی ہےایسے لوگوں کے ساتھ میں جواباً یہ کرتا ہوں۔
انکل سے ایکدم میاں پر۔میاں یہ بے وقت کی راگنی ہے
انکل تو اپکی فرمائش تھیانکل سے ایکدم میاں پر۔
ذرا متلون مزاجی تو دیکھیئے۔
یہ تو غمناک بات ہےافف!! کوئی حال ہی نہیں فیس بک کا تو ☺
میرے پاس تو یہی کوئی تین چار فرینڈز ایڈ ہیں
یہ تو غمناک بات ہے
میں نے آڈی 10 دن کے لیے ڈی ایکٹیویٹ کی تو میرے چھوٹے بھائی کے نمبر اور آڈی پہ لوگ عیادت کرنے لگے
ھائیں!! کیوں ایچ اے خان بھائی؟؟ آئی ڈی کی کیا ضرورت پڑ گئی آپ کو؟؟آپکی آئی ڈی کیا ہے؟
فرینڈ ریکوئسٹ بھیجنی ہےھائیں!! کیوں ایچ اے خان بھائی؟؟ آئی ڈی کی کیا ضرورت پڑ گئی آپ کو؟؟
وہ لوگ جو پرسنل آئی ڈی کم اور بلاگ یا ٍڈیلی ڈائری زیادہ چلاتے ہیں۔ یعنی ویلے لوگہاہاہاہا...
پتہ نہیں کون لوگ فیس بک پہ ہزاروں کی تعداد میں نامعلوم افراد کو ایڈ کر لیتے ہیں، اور کیوں کر لیتے ہیں۔ ہم تو ڈھائی سالوں میں 146 سے اوپر نہیں جا سکے..
اپکے پاس فرینڈز کم ہیں ان کی تعداد بڑھانی ہےھائیں!! کیوں ایچ اے خان بھائی؟؟ آئی ڈی کی کیا ضرورت پڑ گئی آپ کو؟؟
ھائیں!! کیوں ایچ اے خان بھائی؟؟ آئی ڈی کی کیا ضرورت پڑ گئی آپ کو؟؟
توفرینڈ ریکوئسٹ بھیجنی ہے
ویسے اپ شاید یہ دیکھ چکی ہیںھائیں!! کیوں ایچ اے خان بھائی؟؟ آئی ڈی کی کیا ضرورت پڑ گئی آپ کو؟؟
بہت شکریہ ایچ بھائی!! فرینڈز کی تعداد بڑھانے کے لیے مجھے آپ کی مدد کی قطعی ضرورت نہیں ہے۔ اور نہ مجھے بڑھانی ہے۔اپکے پاس فرینڈز کم ہیں ان کی تعداد بڑھانی ہے
ھائیں!!! میری تعارفی لڑی میں تو آپ مجھ سمیت سب کو باجی کہہ رہے تھے۔ یہ اچانک انکل کیسے بن گئے آپ؟؟ویسے بھائی نہیں انکل کہیں
اپ کی عمر مجھ سے تین درجے کم ہے
جی دیکھ چکی ہوں۔ زید کی ویڈیوز شاید ہی کسی نے نہ دیکھی ہوں۔ویسے اپ شاید یہ دیکھ چکی ہیں
محفل کی سب خواتین باجی ہیںھائیں!!! میری تعارفی لڑی میں تو آپ مجھ سمیت سب کو باجی کہہ رہے تھے۔ یہ اچانک انکل کیسے بن گئے آپ؟؟