غیر سیاسی عنوانیہ کیسا عنوان ہے؟
اور صاحبِ لڑی کی بھول چوک؟بھول چوک کی معافی ہے صاحب!
جن کی غلطیاں پکڑی گئی ہیں وہ خود یہی چاہتے ہیں کہ ٹی وی کیمرے ان کے دائیں بائیں گھومتے رہیں، وہ بھول جاتے ہیں کی ٹی وی کیمروں کی خواہش ان کے گلے بھی پڑ سکتی ہے۔جو لوگ ایسی ویڈیوز بناتے ہیں۔۔۔وہ نماز کی ادائیگی کی بجائے بس ان ہی کاموں پہ لگے ہیں!!!
دیکھ لی ویڈیو۔۔ اب؟
دونوںافسوس کرنا یا ہنسنا ہے؟
سیاسی اور مذہبی لحاظ سے، کیونکہ سیاستدان غیر سیاسی اور مذہبی لوگ غیر مذہبی حرکتیں پائے گئے ۔یہ ویڈیو کس لحاظ سے غیر سیاسی اور غیرمذہبی ہے؟
زرداری وغیرہ کی بھول چوک تھی یا مجرمانہ غفلت؟بھول چوک کی معافی ہے صاحب!