ایک منٹ کا فاصلہ ہے جواب دینے والے پر ہے کہ کس کا جواب دیتا ہے
تعبیر محفلین مئی 1، 2008 #71 راجہ صاحب نے کہا: بھئی ہمیں بھی سمجھائیں کیسے یہ گیم کھیلنی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت آسان ہے آپ پہلا صفحہ پڑھ لین نہیں تو کرنا بس یہ ہے کہ کوئی سے دو options دینے ہین اگلے رکن نے ایک کو منتخب کر کے دو نئے options دینے ہین اس طرح یہ سلسلہ چلتے جانا ہے جیسے سارہ نے منافع / نقصان لکھا ہے میں نے ایک منتخب کرنا ہے منافع بلب/ٹیوب لائٹ
راجہ صاحب نے کہا: بھئی ہمیں بھی سمجھائیں کیسے یہ گیم کھیلنی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت آسان ہے آپ پہلا صفحہ پڑھ لین نہیں تو کرنا بس یہ ہے کہ کوئی سے دو options دینے ہین اگلے رکن نے ایک کو منتخب کر کے دو نئے options دینے ہین اس طرح یہ سلسلہ چلتے جانا ہے جیسے سارہ نے منافع / نقصان لکھا ہے میں نے ایک منتخب کرنا ہے منافع بلب/ٹیوب لائٹ