محسن وقار علی
محفلین
بہت خوب راجا بھائییہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں
بہار ساری نثار تجھ پر، ہے چیز کیا یہ گلاب جاناں
تری محبت کو میرے دل نے سنبھال رکھا ہے خود میں ایسے
کہ جیسے خود میں سنبھال رکھے، کتاب کوئی گلاب جاناں

شاید کچھ محفلین یہ سمجھ لیں کہ امجد بھائی کی انگریزی ٹھیک نہیں، اس لئے ہم کچھ روشنی ڈال دیتے ہیں۔۔۔
یہ ڈائیلاگ عامر خان کی فلم راجا ہندوستانی کا ہے، جس میں عامر خان نے ایک ٹیکسی ڈرائیور کم گائیڈ کا کردار نبھایا ہے۔
پہلی مرتبہ عامر خان کرشمہ کپور کے "تھینک یو" کے جواب میں "ہیپی تھینک یو" بولتا ہے، تو کرشمہ کپور اس کی تصحیح کرتی ہے کہ "یو ویلکم" کہنا چاہئے،
اب عامر خان مجھ جیسا کند ذہن ہوتا ہے اور صحیح لفظ بھول جاتا ہے اور اس کی جگہ "یو کم کم" بولنے لگتا ہے۔۔۔
یو مین میں کم کم آیا کرروں ادھر اوکے اوکےیو کم کم بہنا
اس دن کی اڈوانس مبارکباد!!!واہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب راجہ بھائی
سچ کہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ دل میں رہنے والے سب خبر رکھتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
یہ غزل تو لگتا ہے خاص میری ہی فرمائیش پر کہی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کئی دن سے تلاش تھی کہ کوئی ایسا کلام ملے جو کہ " دلبر جاں " کے حضور 18 مئی کو پیش کرتے من کی مراد پاؤں ۔۔۔ ۔۔
بہت شکریہ بہت دعائیں
اس دن کی اڈوانس مبارکباد!!!
نقاب جاناں گلاب جاناں کتاب جاناں شباب جاناں
حساب جاناں عذاب جاناں ثواب جاناں خراب جاناں
یو تھینک یو اینڈ یو کم کم شوکت بھیا!شاید کچھ محفلین یہ سمجھ لیں کہ امجد بھائی کی انگریزی ٹھیک نہیں، اس لئے ہم کچھ روشنی ڈال دیتے ہیں۔۔۔
یہ ڈائیلاگ عامر خان کی فلم راجا ہندوستانی کا ہے، جس میں عامر خان نے ایک ٹیکسی ڈرائیور کم گائیڈ کا کردار نبھایا ہے۔
پہلی مرتبہ عامر خان کرشمہ کپور کے "تھینک یو" کے جواب میں "ہیپی تھینک یو" بولتا ہے، تو کرشمہ کپور اس کی تصحیح کرتی ہے کہ "یو ویلکم" کہنا چاہئے،
اب عامر خان مجھ جیسا کند ذہن ہوتا ہے اور صحیح لفظ بھول جاتا ہے اور اس کی جگہ "یو کم کم" بولنے لگتا ہے۔۔۔
بہت شکرگزار ہوں محسن وقار علی بھیا!بہت خوب راجا بھائی
بہت شکرگزار ہوں نایاب بھیا! میرے لئے خوشی کی بات ہے کہ آپ کا مطلوبہ کلام میرے مراسلے میں ہی آپ کو مل گیا۔واہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب راجہ بھائی
سچ کہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ دل میں رہنے والے سب خبر رکھتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
یہ غزل تو لگتا ہے خاص میری ہی فرمائیش پر کہی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کئی دن سے تلاش تھی کہ کوئی ایسا کلام ملے جو کہ " دلبر جاں " کے حضور 18 مئی کو پیش کرتے من کی مراد پاؤں ۔۔۔ ۔۔
بہت شکریہ بہت دعائیں
میرا پہلے سے پلان طے نہ ہوتا تو میں ضرور آتا امجد بھائیبہت شکرگزار ہوں محسن وقار علی بھیا!
سید شہزاد ناصر صاحب کی اسلام آباد آمد پر آپ کا بہت انتظار رہا، سید زبیر صاحب آپ سے رابطہ کرنے کی کوشش میں رہے لیکن شاید آپ کے دیدار ہونا نصیب میں نہیں تھا، انشاءاللہ جلدی ملاقات ہوگی۔
لوٹ پوٹ ہونے کی ضرورت نہیں، میری امی کہتی ہیں، میرا امجد عامر خان ہے عامر خان ۔ ۔ ۔
میری طرف سے بھی ۔ ۔ ۔اس دن کی اڈوانس مبارکباد!!!
اتنی ساری جاناں؟نقاب جاناں گلاب جاناں کتاب جاناں شباب جاناں
حساب جاناں عذاب جاناں ثواب جاناں خراب جاناں
واہ۔ بہت خوب کلام راجا صاحب۔۔۔