قیصرانی
لائبریرین
بہٹ سی اشیا پے میڈ ان۔۔۔۔۔۔نہیں لکھا ہوتا اکثر صرف کوڈ لکھے ہوتے ہیں یہ ڈنمارک کی اشیاء کا کوڈ ہے دایئں سے پہلے 3 حرف دیکھیں۔۔۔
اسرائیلی اشیا ء کے کوڈ،،،،729
ڈنمارک :۔۔۔۔۔578
فرانس:300 - 379
ناروے:700 - 709
جرمنی:400 - 440
یہ آپ کی معلومات ادھوری ہیں۔ جو بھی ڈینش اشیاء دوسرے ملکوں میں بنتی ہیں، وہ اسی ملک کے کنٹری کوڈ سے ہوتی ہیں
یہاں Arla Ingman ہے۔ Ingman ڈیری مصنوعات بنانے کی فننش کمپنی تھی۔ اسے ارلا نے خرید کر اپنے نام سے چلایا ہے۔ لیکن فن لینڈ میں یہ اشیا فننش کوڈ سے ہی بکتی ہیں