زیک
مسافر
یہ نیچے کے اقتباسات دیکھیں۔ سب منفی ہیں۔ کہیں یہ نہیں کہا گیا کہ ایسا پاکستان میں کیسے کیا جا سکتا ہے بلکہ ہیں کہ کیوں نہیں ہو سکتاہر شخص جو اپنے وطن سے مخلص ہو، وہ ہر اچھی بات کو اپنے وطن میں دیکھنے کا خواہاں ضرور ہوگا۔
یہ دیکھ کر میرے دل میں پھر ایک مرتبہ شدید خواہش پیدا ہوئی کہ ایسا پاکستان میں کیوں نہیں ہو سکتا۔ وہاں ہم لوگ ایسے ہی رویے کا مظاہرہ کیوں نہیں کر سکتے؟
میرا خیال تو یہ ہے کہ کتابیں پڑھنے کا ذوق ہی کہیں کھو گیا ہے پاکستانیوں کا۔
ایسی خبروں سے دل و دماغ بوجھل اور غمناک ہو جاتا ہے
آخری تدوین: