یہ کتابیں چوری کیوں نہیں ہوتیں ؟

فرقان احمد

محفلین
ٹیگ تو کہیں اور بھی کیا تھا۔۔ مگر آپ جواب ہی نہیں دیتے۔۔:p
کچھ پوچھنا تھا۔۔ ہمارے گھر میں بھی مانو آئی ہے نا ایک۔۔ ہانیہ نام کا مطلب پوچھنا تھا۔۔:)
جے دس دو تے بڑی مہربانی۔۔ :D
اچھا نام ہے، ماشاءاللہ! آپ کے نام سے ملتا جلتا ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
ٹیگ تو کہیں اور بھی کیا تھا۔۔ مگر آپ جواب ہی نہیں دیتے۔۔:p
کچھ پوچھنا تھا۔۔ ہمارے گھر میں بھی مانو آئی ہے نا ایک۔۔ ہانیہ نام کا مطلب پوچھنا تھا۔۔:)
جے دس دو تے بڑی مہربانی۔۔ :D

ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو۔

ٹیگ دیکھا تھا لیکن جواب دینا بھول گیا۔

ویسے اب تو عدنان بھائی نے بتا دیا۔:)
 
سروش

محفلین
اگر آپ لوگوں کو گراں نہ گزرے تو ایک ایسی لائبریری کے بارے میں معلومات فراہم کرسکتا ہوں جسکا میں خود شاہد ہوں کہ شاید پاکستان کی سب سے بڑی مفت لائبریری تھی ، جس میں لوگوں نے خود بھی کتب فراہم کی تھیں اور قیمتی کتب کی مالیت لاکھوں میں نہیں کروڑوں میں تھی ، جسکا سرکاری سرقہ ہوا اور اب بند حالت میں سرکار کے قبضے میں ہے، کوئی مستفید نہیں ہوسکتا ۔ آپ سب کو وہ جگہ معلوم ہوگی کہ کراچی میں کون سی جگہ سرکار کے قبضے میں ہے اور بند (سیل) ہے ۔
 
کسی سیاسی جماعت کے دفتر کا ذکر تو نہیں کر رہے آپ؟
 
فاخر رضا

محفلین
پاکستان میں اس وقت بہت بڑی تعداد میں اسکول کی کتابوں کی ضرورت ہے. اگر ہم سب اپنے گھروں سے کورس کی کتب اسٹال، مسجد یا کسی جگہ رکھ دیں جہاں سے والدین اور بچے فری میں یہ لے سکیں تو بہت مہربانی ہوگی. ہماری مسجد میں کراچی میں یہ انتظام موجود ہے
بہت سی کتابیں out of stock بھی ہوجاتی ہیں
یہ پرابلم بھی پرانی کتابوں سے حل ہوسکتی ہے
 
Top