arifkarim
معطل
لاہوری خط ہے۔ آپ لوگ ہی ہوں گے۔فانٹ فائلوں کا
انپیج 3 میں تو کوئی بھی فانٹ چل جاتا ہے۔انپیج میں اگر کوئی فانٹ انسٹال کرنا ہو تو کیسے کیا جائے
میرے پاس انپیج کا خطاطی ورژن ہے
لاہوری خط ہے۔ آپ لوگ ہی ہوں گے۔فانٹ فائلوں کا
انپیج 3 میں تو کوئی بھی فانٹ چل جاتا ہے۔انپیج میں اگر کوئی فانٹ انسٹال کرنا ہو تو کیسے کیا جائے
میرے پاس انپیج کا خطاطی ورژن ہے
میری معلومات کے مطابق رشید قمر صاحب کے کچھ شاگردوں اور بیٹوں نے یہ لگیچرز ری پلیس کیے ہیںلاہوری خط ہے۔ آپ لوگ ہی ہوں گے۔
عارف بھائی میرے پاس وہ فانٹس انپیج میں شو ہورہے ہیں لیکن لکھو تو جمیل نوری نستعلیق میں ھی لکھا آتا ہےلاہوری خط ہے۔ آپ لوگ ہی ہوں گے۔
انپیج 3 میں تو کوئی بھی فانٹ چل جاتا ہے۔
خیر چند لگیچرز کی ریپلیسمنٹ سے کام نہیں چلے گا۔ اگر واقعی اس خطاطی پر مبنی کچھ بنانا ہے تو از سر نو تمام لگیچرز بنانے ہوں گے۔میری معلومات کے مطابق رشید قمر صاحب کے کچھ شاگردوں اور بیٹوں نے یہ لگیچرز ری پلیس کیے ہیں
پھر آپ کے پاس انپیج کا کوئی پرانا ورژن ہے۔ یونیکوڈ ورژن میں تمام فانٹس چل جا تے ہیں۔عارف بھائی میرے پاس وہ فانٹس انپیج میں شو ہورہے ہیں لیکن لکھو تو جمیل نوری نستعلیق میں ھی لکھا آتا ہے
یونیکوڈ ورژن کا ڈاؤن لوڈ لنک مل سکتا ہےپھر آپ کے پاس انپیج کا کوئی پرانا ورژن ہے۔ یونیکوڈ ورژن میں تمام فانٹس چل جا تے ہیں۔
نیند میں جا کر کھول لیںیہ zzzz فائل اپن ککیسے ہوگی۔۔۔؟
ان پیج کا خطاطی ورژن کونسا ھے ویسےانپیج میں اگر کوئی فانٹ انسٹال کرنا ہو تو کیسے کیا جائے
میرے پاس انپیج کا خطاطی ورژن ہے
Inpage 2014 Khattat یہ لکھ کر سرچ کریںان پیج کا خطاطی ورژن کونسا ھے ویسے
یہ انپیج ٹهیک طریقے سے کام نہیں کر رہا ہے۔۔میری معلومات کے مطابق رشید قمر صاحب کے کچھ شاگردوں اور بیٹوں نے یہ لگیچرز ری پلیس کیے ہیں
یہی انپیج کا خطاطی ورژن ہے
یہ کون سا انپیج ہے۔۔؟ اور یہ فونٹ۔۔۔؟
جناب لیکن اس میں یہ فونٹ نہیں ہےیہی انپیج کا خطاطی ورژن ہے
یہ کون سا انپیج ہے۔۔؟ اور یہ فونٹ۔۔۔؟
ان پیج پرانا والا ہی ہے اور یہ فونٹ نہیں نصر اللہ مہر صاحب کی خطاطی ہے شاید۔۔۔۔
اس کی ایکسٹینشن rar. کر کے اوپن کر لیںیہ zzzz فائل اپن ککیسے ہوگی۔۔۔؟