یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

arifkarim

معطل

arifkarim

معطل
میری معلومات کے مطابق رشید قمر صاحب کے کچھ شاگردوں اور بیٹوں نے یہ لگیچرز ری پلیس کیے ہیں
خیر چند لگیچرز کی ریپلیسمنٹ سے کام نہیں چلے گا۔ اگر واقعی اس خطاطی پر مبنی کچھ بنانا ہے تو از سر نو تمام لگیچرز بنانے ہوں گے۔
 
قمر رشید صاحب کی خطاطی دہلوی اور لاہوری کا امتزاج لگتی ہے اور موجودہ خطوط سے کافی ممتاز نظر آتی ہے۔ انہوں نے اپنے خط میں جدت پیدا کی ہے۔ بس یہی وجہ ہے اس میں دلچسپی کی۔ ورنہ پرانے ان پیج تو بے شمار پڑے ہیں کب سے انہی استعمال بھی نہیں کیا۔۔۔۔
 
In_Page_2014_Khattat_Professionals.jpg

یہ کون سا انپیج ہے۔۔؟ اور یہ فونٹ۔۔۔؟
 
Top