یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

خوشی

محفلین
میں جا رہی ہوں اب ، لگتا ھے اب عبداللہ جی اپنی پسندیدہ بات دوبارہ کرنے والے ھیںاچھا لگا سب سے بات کرکے ، باقی کل سہی
 

تعبیر

محفلین
یہ گاؤں کہاں سے کہاں پہنچ گیا
لگتا ہے کہ میرے جواب کی بھی اس بیچ قبر بن گئی اب کہاں ڈھونڈوں
 

عسکری

معطل
او وووو اج با کی چھٹی ہو گی شاید کل سے پھر باجی بنا دیں گے اس میں کون سا بل آتا ہے ویسے بھی میں اب 25 سال کا ہو چکا ہوں کوئی میری باجی نہیں بن سکتی اب :grin:
 

تعبیر

محفلین
ویسے بھی میں اب 25 سال کا ہو چکا ہوں کوئی میری باجی نہیں بن سکتی اب :grin:

ہیں یہ کیسی لاجک ہے؟؟؟کچھ روشنی ڈالیں
:eek:

آپ سوال کا جواب صفحہ 7 اور آٹھ پر دیکھیں

دیکھ لیا اسکا جواب تو مین دے چکی تھی اس کے بعد سب کچھ لاپتہ ہو گیا
 
Top