ہاں مجھے جگجیت سنگھ اور غلام علی پسند ہیں اور کیا پسند کروں ویسے مجھے باسکن روبنز اور کے ایف سی بھی پسند ہے جب علی اور طالوت بھائی ملے پہلی بار تو کھانے کے بعد باسکن روبنز کھائی تھی پھر ہر ملاقات پر کھاتے تھے
ویسے یہاں کا قانون بہت سخت ہے بی بی ذرا دیکھ کے ہاں مین نے ہزارون بار سن لیے ہیں ان کی غزلیں اور اپ کب ا رہی ہین میں ائیر پورٹ سے پک کر لوں گا۔
کائنات کے ان کھلے راز میں پڑھا تھا کہ کبھی کبھی انسانوں کو اپنی زندگی سے شدید نفرت ہو جائے تو خودبخود جل اٹھتے ہیں ہم تو نا جلے پر کوشش کرتے ہیں
البیک لینے مجھ سے نہیں جایا جاتا اس وقت ویسے بھی مجھے درد ہے کمر میں دوپہر سے میں جو ہے نا دیکھتا ہوں فریزر میں کل بہت کچھ لیا تھا سپر مارکیت سے کیا کیا بچا ہے وہی کھاتے ہیں
ویسے بھی گاڑی کو موت پڑی ہے کل سے پتا نہیں مرضی ہو تو اسٹارٹ ہو جاتی ہے کل سروس سینٹر لے جاؤں گا
شادی زندگی عزاب بنانے کا سستا نسخہ ابھی کچھ بچت ہے آپ کہتے ہو یہ بھی نا رہے روز گھر آتے ہی نئی مصیبت یہ نہیں وہ نہین وہاں جانا ہے لیپ ٹاپ اور شیشے بچے نے تور دیے اسے ہسپتال لے جانا ہے اسے سکول سے لانا ہے ،رہنے دو بھی ہم ایسے ہی سکون سے ہین میرے مرنے کے بعد اکاؤنٹس میں موجود ساری رقم کسی غیر شادی شدہ کو دے دینا